کیا اردو ٹیک پر فونٹ اپنی مرضی کا لگایا جا سکتا ہے مثلا جمیل نوری نستعلیق؟
تھیم اپنی مرضی کی اپلوڈ کی جا سکتی ہےا ردو ٹیک پر؟
فونٹ کی تبدیلی تھیم میں ہوتی ہے یا کہیں اور؟؟
ورڈ پریس میں جب کوئی نئی پوسٹ لکھتے ہیں اگر درمیان میں انگریزی کے لفظ آ جاءیں تو الفاظ کی ترتیب آگے پیچھے ہو جاتی ہے؟...