دعا اور بد دعا کے درمیاں جب رابطے کا پل نہیں ٹوٹا
تو میں کس طرح پہنچا بد دعائیں دینے والوں میں
میں ان کی ہمنوائی پر ہوا مامور
ہم آواز ہوں ان کا
کہ جن کے نامئہ اعمال میں ان بد دعاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں
ان کے کہے پر آج تک بادل نہین برسے
کبھی موسم نہیں بدلے
کوئی طوفاں، کوئی سیلاب ان کی آرزوؤں سے...