نتائج تلاش

  1. محمد عادل عزیز

    آویزشیں بڑھتی ہی گئیں قلب و نظر میں

    وہ لاش ہوں جس کا نہیں وارث کوئی شہرتؔ لاتی نہیں آنسو جو کسی دیدۂ تر میں کیا کہنے، زبردست
  2. محمد عادل عزیز

    ادا جعفری حال کُھلتا نہیں جبینوں سے

    بہت خوب۔ عمدہ انتخاب
  3. محمد عادل عزیز

    آج کا شعر - 5

    نہ فکرِ معیشیت نہ عشقِ بتاں ہے مگر جاگتے رات کٹتی ہے ساری بابائے اردو مولوی عبدالحق
  4. محمد عادل عزیز

    پہلی کرن کا بوجھ - مغنی تبسم

    سگریٹ کا ایک لمبا کش اور کھانسی گھونٹ گھونٹ چائے پگھلتے خوابوں کے موم گدلے کاغذ پر دنیا کے اعمال کا پیلا زہر ہم کتنے اچھے تھے جب ہماری پیٹھ کے نیچے بستر تھا آؤ چلو آئینے سے پوچھیں ابھی کتنا سفر باقی ہے؟ اس کو تو ایک ہی جواب ہے اپنے چہروں کو برداشت کرو باہر نکلو تو ماسک لگانا مت بھولو
  5. محمد عادل عزیز

    آمین - عادل منصوری

    رات کے آخری حصے کی سیاہی گہری ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دیتا پھر بھی خواب میں لپٹے ہوئے اندیشے نیند کے غار میں جاگتی آنکھیں گہری گہرائی میں دھیرے سے اترتا پانی سہما سہما ہوا ڈرتا پانی پانی یخ بستہ وضو کا پانی اور خوشبو کے مصلے پہ کوئی سر بہ سجود خود کلامی کی گھڑی کپکپاتے ہوئے ہونٹوں پہ تھرکتا ہوا...
  6. محمد عادل عزیز

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
  7. محمد عادل عزیز

    نظم - بدن کا فیصلہ- محمد علوی

    یہ بدن جسے میں بہترین غذائیں کھلاتا رہا پانی کی جگہ شراب پلاتا رہا یہی بدن مجھ سے کہتا ہے جاو دفع ہو جاو جنت کے مزے اڑاو کہ دوزخ کے عذاب اٹھاو میری بلا سے میں تو اب قبر میں سو رہوں گا مٹی ہوں مٹی کا ہو رہوں گا
  8. محمد عادل عزیز

    نظم - آخری دن کی تلاش - محمد علوی

    خدا نے قرآن میں کہا ہے کہ لوگوں میں نے تمہاری خاطر فلک بنایا فلک کو تاروں سے چاند سورج سے جگمگایا کہ لوگوں میں نے تمہاری خاطر زمیں بنائی زمیں کے سینے پہ ندیوں کی لکیریں کھینچیں سمندروں کو زمیں کی آغوش میں بٹھایا پہاڑ رکھے درخت اگائے درخت پہ پھول پھل لگائے کہ لوگو میں نے تمہاری خاطر یہ دن بنایا...
  9. محمد عادل عزیز

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    برگ حنا پر بیٹھ کر لکھ رہا ہوں دل کی بات شاید اس طرح سے لگے محبوب کی ہات اگر میں غلط نہیں تو یہ شعر مشہور و معروف مرثیہ نگار میر ببر علی انیس کا ہے۔
  10. محمد عادل عزیز

    آج کا شعر - 5

    میرے کاسے میں تو اک سوت کی انٹی بھی نہ تھی نام لکھوا دیا یوسف کے خریداروں میں
  11. محمد عادل عزیز

    آج کا شعر - 5

    کھلتا کسی پہ کیوں کر میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے غالب
Top