احمد فراز
آج 4 جنوری پاکستان کے مشہور و معروف شاعر احمد فراز کا یوم پیدائش کا دن ہے۔ وہ 4 جنوری 1931ء کو پاکستان کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ایڈورڈ کالج (پشاور) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لئے فیچر لکھنے شروع کئے۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’تنہا تنہا‘‘...