نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    بھائی سیدھی سی بات ہے میئر کے معنی ہیں رئیس بلدیہ، صدر بلدیہ ۔ جبکہ ناظم کے معنی ہیں انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منتظم، مہتمم۔ اب جب نظام ہی بدل گیا ہے تو نام تو تبدیل ہوگا ہی۔ بحث کی گنجائش ہی نہیں
  2. نظام الدین

    شوہر اور اس کی جیب پر قابو

    دو ہی بینک اکاؤنٹس ہیں جن کا بیگم کو بہت اچھی طرح علم ہے بلکہ مینج ہی وہ کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب سب بتادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  3. نظام الدین

    شوہر اور اس کی جیب پر قابو

    تنخواہ تو بینک میں ہی آتی ہے لیکن دستخط شدہ چیک بک بیگم صاحبہ کے قبضے میں ہے۔۔۔۔۔ ہمیں تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کب تنخواہ آئی اور کب اڑن چھو ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:timeout:
  4. نظام الدین

    جوش یہ بات یہ تبسم یہ ناز یہ نگاہیں

    کہیں پر’’تم ہی‘‘ ہے تو کہیں ’’تمھی‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم
  5. نظام الدین

    قاتل بھی وہ، مقتول بھی وہ

    بہت اچھے پیرائے میں لکھی گئی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست شیئرنگ
  6. نظام الدین

    ’’آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں‘‘ سے اقتباس

    بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو، جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہر گھاؤ کو سی دے۔ (عمیرہ احمد کے ناول ’’آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں‘‘ سے اقتباس)
  7. نظام الدین

    جوش یہ بات یہ تبسم یہ ناز یہ نگاہیں

    یہ بات یہ تبسم یہ ناز یہ نگاہیں آخر تم ہی بتاؤ کیونکر نہ تم کو چاہیں اب سر اٹھا کے میں نے شکوؤں سے ہاتھ اٹھایا مرجاؤں گا ستم گر نیچی نہ کر نگاہیں کچھ گل ہی سے نہیں ہے روح نمو کو رغبت گردن میں خار کی بھی ڈالے ہوئے ہے بانہیں اللہ ری دل فریبی جلووں کے بانکپن کی محفل میں وہ جو آئے کج ہوگئیں کلاہیں...
  8. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی (مسرور انور)
  9. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج تو بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی (ناصر کاظمی)
  10. نظام الدین

    جھولی بھردے میرے مالک

    یاخدا! تو جانتا ہے کہ میں تیری کائنات کا سب سے حقیر ذرہ ہوں، لیکن میری کم ظرفی کی داستانیں آسمان سے بھی بلند ہیں۔ میری حقیقت سے اور میرے دل میں چھپے ہر چور سے بس تو ہی واقف ہے۔ میرے گناہوں کی فہرست کتنی بھی طویل سہی، تیری بے کراں رحمت سے کم ہے۔ سو، میری منافقت بھری توبہ و معافی کو یہ جانتےہوئے...
  11. نظام الدین

    حاصل اور لاحاصل

    کیا وجود انسانی اتنا ارزاں ہے کہ اس کو یونہی ضائع ہونے دیا جائے ۔۔۔۔۔ جب انسان کا وجود تخلیق ہوتا ہے تو کن کن پردوں میں اور کہاں کہاں خدا اس کی حفاظت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ ہر جگہ اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہے۔ کہاں سے خوراک اور کہاں سے سانسیں اس کو بہم پہنچاتا ہے ۔۔۔۔۔ اور جب انسان باشعور ہوتا ہے تو...
  12. نظام الدین

    مظفر وارثی کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں

    کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں کہ چند سانس بھی آئے نہ اپنے حصے میں وہ ایک ایسے سمندر کے روپ میں آیا کہ عمر کٹ گئی جس کو عبور کرنے میں مجھے خود اپنی طلب کا نہیں ہے اندازہ یہ کائنات بھی تھوڑی ہے میرے کاسے میں ملی تو ہے مری تنہائیوں کو آزادی جڑی ہوئی ہیں کچھ آنکھیں مگر دریچے میں غنیم...
  13. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں عرصۂ دراز سے خود میں اسیر ہوں تنہائیوں کی قید سے اب تو رہائی دے ایسا نہ ہو انا میں گزر جائے زندگی پھر سے تو میرے ہاتھ میں دستِ حنائی دے (ارشاد دہلوی)
  14. نظام الدین

    انسان کا جڑنا

    مجھے وہ بات یاد آرہی ہے جو شاید میں نے ٹی وہ پر ہی سنی ہے کہ ایک اخبار کے مالک نے اپنے اخبار کی اس کاپی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جس میں دنیا کا نقشہ تھا اور اس نقشے کو ۳۲ ٹکڑوں میں تقسیم کردیا اور اپنے پانچ سال کے کمسن بیٹے کو آواز دے کر بلایا اور اس سے کہا کہ لو بھئی یہ دنیا کا نقشہ ہے جو ٹکڑوں...
  15. نظام الدین

    دار چینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔(ایک تحقیق)

    دار چینی جسے ہندی میں دال چینی اور انگریزی میں سینامول کہتے ہیں، ماہیت کے اعتبار سے ایک درخت کی چھال ہے جس کی رنگت سرخی مائل زرد یا ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے۔ ذائقہ قدرے شیریں تلخی لیے ہوتا ہے۔ اس کی کاشت زیادہ تر سری لنکا، ہندوستان اور چین میں کی جاتی ہے اور جزائر شرق الہند میں خود رو ہوتا ہے۔...
  16. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی (ناصر کاظمی)
  17. نظام الدین

    دسمبر اور جدائی

    دسمبر میں اتنی سردی نہیں ہوتی جتنی شاعری ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
  18. نظام الدین

    دسمبر اور جدائی

    دسمبر اور جدائی کا بڑا نزدیکی سمبندھ ہے زرد رات آکے رہتی ہے محبت جاکے رہتی ہے اداسی کے سمندر میں یہ دل ڈوب جاتا ہے آنسو بہت بہتے ہیں ہم چپ چاپ رہتے ہیں چمپا کے دل کے داغوں کو ہنس کے یہ ہی کہتے ہیں نیا جو سال آئے گا بڑی رونق لگائے گا جو کہ ہو نہیں پاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (شگفتہ شفیق)
Top