نتائج تلاش

  1. kutkutariyaan

    ~..~~ مظلوم شوہر (دیکھنا نا بھولئے گا) ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ ~..~~ دھماکہ ‏

    میرا تعلق افریقہ کے جنگلوں سے ہے:grin: جی ہاں اّسے ہی کہتے ہیں;) ( شرماتے ہوئے )
  2. kutkutariyaan

    اِن پیج ٹو یونیکوڈ میں مسئلہ اآ رہا ہے Inpage to Unicode

    محترم پرادر ! میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے.... اآپکی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ... اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.... میری جانب سے اتنی اچھی پیش کش پر "مُبارکباد " وصول کریں..
  3. kutkutariyaan

    اِن پیج ٹو یونیکوڈ میں مسئلہ اآ رہا ہے Inpage to Unicode

    اسکا تو مجھے بھی نہیں پتا یہ کونسا ہے؟ میں نے اَپ لوڈ کر دیا ہے... مُلاحظہ فرمائیں... http://www.imageshack.us/?pickup=80118062660893 اور ہمیں اپنی آراء سے آگاہ کریں
  4. kutkutariyaan

    اِن پیج ٹو یونیکوڈ میں مسئلہ اآ رہا ہے Inpage to Unicode

    الس۔لام علیکم میں نے اِن پیج ٹو یونیکوڈ سافٹ ویر ڈاوءنلوڈ کِیا ہے۔۔۔۔ انسٹال کرنے کے پعد جب اُسے چلاتا ہوں تو ایرر دے رہا ہے سکرین شاٹ مُلاحظہ فرماءیں۔۔۔
  5. kutkutariyaan

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    عارف بھائی !! کرلپ کے علاوہ میں کون سا کیبورڈ استعمال کروں ؟؟ لفظ کوئی انگلش کیبورڈ کے ساتھ آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے لکھا ہے ........لیکن لکھا نہیں گیا......shift u+i کو پریس کرنے سے box بن جاتا ہے...:eek:. رہنمائی کریں..
  6. kutkutariyaan

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    بہت اچھا لکھا شعیب بھائی آپ نے.... لیکن میرے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہے..... میں جب نوٹ پیڈ میں KOI لکھتا ہوں تو وہ یوں لکھا ہُوا آتا ہے.... "کو ءی " یعنی کہ "ء" کسی کے ساتھ نہیں جُرتا ہے....
  7. kutkutariyaan

    چیچی میی چی بلکل مفت ڈاءنلوڈ کریں۔۔۔۔!!! کھی کھی کھی کھی۔۔۔۔

    ہی ہی ہی ۔۔۔۔ آپ کی عمر ۹۹ سال تو نہیں ؟؟
Top