الس۔لام علیکم !!
کیسے ہیں سب؟ اور وہ بھی جنھوں نے مجھے بین کیا ہے/؟؟
میں کئی دنوں سے اِس کوشش میں ہوں کہ نیا دھاگہ شروع کروں...........لیکن جب بھی شروع کرتا ہوں تو ایرر آ جاتا ہے کہ................
Kutkutariyaan You don't have Permision
آخر میرے ساتھ ہی ایسا روی۔ہ کیوں...