نتائج تلاش

  1. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    روحانی بابا جی اول میں بازار بہت کم جاتی ہوں اشد ضرورت کے وقت جاؤں بھی تو اس قسم کے کاموں سے اجتناب برتری ہوں بھائی کے ساتھ گئی بھائی کے ساتھ گاڑی میں جاوں آوٹ آف سٹی تو الگ بات ہے
  2. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خربوزہ گرم تر مفرج پھل ہے۔ فرحت بخشتا ہے۔ یرقان اور قبض دور کرتا ہے۔ رکے ہوئے پیشاب کو کھولتا ہے۔ پسینہ لاتا ہے۔ اور فیڈ کروانے والی ماؤں کے لیے بہتر ہے بچے کی فیڈ کو پورا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا زیادہ استعمال گعمی کرتا ہے
  3. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    ہی ہی ہی ہی توبہ برحال ہمممممممممم بعد میں آؤں گی طبیعت خراب آج مغرب ٹایم ابھی آللہ حافظ
  4. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    اب لغت میں جو تھا وہی سرچ کیا ابھی ٹائپ نہیں کیا
  5. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    سنگترہ کو اورنج کہتے
  6. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    چپ کر جائیں ایک تو آگے مئجھے تصویریں نہیں مل رہی تھیں خود لب لیں پھر ہنہ ہنہ ہنہ ویسے 1 مسمی کی بھی شیئرنگ ہے
  7. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    مالٹا نہایت خوش زائقہ اور مفید پھل ہے اس کا مزاج سرد تر ہے ہاضم اور طاقت بخش ہے نیا خون پیدا کرتا ہے گرمی اور فساد خون رفع کرتا ہے بد ہضمی بخار مین اسکا استعمال نہایت سود مند ہے۔ کھانسی اور زکام میں نقصان پہنچاتا ہے سنگترہ سنگترہ معدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے ہاضمے کو تقویت پہنچاتا ہے۔...
  8. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    کیلا وٹامنز کے لحاظ سے کیلا مفید ترین پھلوں میں سے ہے کیلے میں نشاستہ اور شکر زےادہ ہوتی ہے اس میں بہت زیادہ ٹھوس غذائیت ہوتی ہے۔ نہایت مقوی اور جم کو موٹا کرنے والی غذا ہے طاقت اور خون پیدا کرتا ہے۔ کیلے کو خوب چبا چبا کر پانی سا بنا کر حلق سے نیچے اتارنا چاہیے کمزور معدے...
  9. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    سیب سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے اور فاسفورس دماغ کی اصلی غذا ہے سیب جگر کے فعل کو درست کر کے سستی رفع کرتا ہے۔۔ ذینی اور دماغی قوت بخشتا ہے اس کے متواتر استعمال کرنے سے خون صالح پیدا کرتا ہے۔ رنگت نکھرتی...
  10. بنت آدم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات آم آم مقوی اور زود ہضم ہے۔ مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے۔ نیا خون پیدا کرتا ہے جسم کو موٹا کرتا ہے رافع قبض اور پیشاب آور ہے۔ آم کے بعد دودھ پینے سے جسم میں طاقر آتی ہے۔ دل اور دماغ معدے اور پھپڑوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔ نہار منہ آم کھانا مضر ہے۔ کھٹا...
  11. بنت آدم

    میٹھا انار کے فوائد

    فکر کریں بھائی نیلا تھوتھا کھانے میں ملا کر نہیں دوں گی
  12. بنت آدم

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    بری بات شادی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے بری ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے میری سنت نا فرماتے نہ اس کی افادیت فرماتے سو ایسے نہیں کہنا چاہیے
  13. بنت آدم

    میٹھا انار کے فوائد

    ہمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
  14. بنت آدم

    میٹھا انار کے فوائد

    ویسے آج گھر میں تو آلو کی بھجیا انڈے بنا رہی ہوں
  15. بنت آدم

    میٹھا انار کے فوائد

    کھانے میں؟ ڈنڈے
  16. بنت آدم

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    آامین ثم آمین
  17. بنت آدم

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    سب سے اہم اور خاص ساس بہو کا رشتہ شادي ايک ايسا لفظ ہے جو اپنے اندر بے پناہ خوشيوں کو سميٹ کر لاتا ہے.بڑي ہي دھوم دھام سے ڈھول باجے بجا کر يہ دن يادگار بنايا جاتا ہے کچھ دن تو لاڈ پيار ميں گزرتے ہيں. پھر ساس بہو کي کچ کچ\' نند بھابھي کي چخ چخ. ضروري نہيں کہ ايسا ہر گھر...
  18. بنت آدم

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    ايک دوسرے پر بھروسہ رکھيں عزت و تکريم کے معاملات ميں آپ اپنے رفيق زندگي کےساتھ ويسا ہي برتاؤ کريں جيسا آپ اپنے ليےان سے توقع کرتے ہوں آپ کي ذہني سوچ يہ ہونا چاہيے کہ آپ اپنے شوہر کو کس طرح خوش رکھ سکتي ہيں يہ نہيں کہ وہ آپ کو کس طرح خوش رکھ سکتے ہيں ياد رکھيں کہ مکمل شخصيت کسي کي بھي...
  19. بنت آدم

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    شوہر کے سامنے اگر کسی مسلئے کا ذکر کرنا ضروری ہے تو کھانا کھانے کے بعد ڈسکس کریں پلس موڈ دیکھ کر کریں اور سیانے کہتے ہیں کہ مرد کا پیٹ خالی ہو اسے بھوک شدت کی لگی ہو تو کوئی بات مت کریں بلکہ کھانے کا اہتمام کریں نکتہ چيني سے پرہيز کريں! شوہر پر نکتہ چيني ہر گز مت کريں سليقے سے اپني بات...
  20. بنت آدم

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    خوشگوار زندگي گزارنے کے سنہري اصول شادي ايک حسين لفظ تو ہے ہي ليکن ايک امتحان بھي ہے اور يہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اسے کس قابليت اور سمجھ داري سے اسے پاس کرتي ہيں آئيے ہم آپ کو ايسے گر بتاتے ہيں کہ شوہر کے ساتھ آپ سب کے دلوں پر حکمراني کر سکيں مشترکہ خاندان! آج کل يہ سسٹم...
Top