السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال: اکثر خواتیں لڑکیاں یہ کہتی نظر آتی ہیں ہم جتنی مرضی محنت کر لیں کھانے مین لذت نہیں اچھا نہیں بنتا پتا نہیں کیوں برکت تو جیسے اٹھ سی گئی ہے؟؟؟؟
چلیں آج اپنے آپ سے چند سوال کرتے ہیں؟
کیا ہم باوضو کھانا بناتی ہیں؟
کیا ہم سر پر دوپٹہ لے کر ہانڈی...