جس طرح بارش کے کئي روپ ہوتے ہيں اسي طرح ايک ہي شے کيليے ہر انسان کے احساسات و جذبات جدا جدا رنگ ليے ہوتا ہے
بارش ہي کي مثال لے ليں ہر انسان کا اپنا طريقہ ہوتا ہے کوئي برسات کے پکوان سے لطف اٹھاتا ہے تو کسي کو تفريح کرنے ميں مزا آتا ہے اور کوئي يادوں کے حصار ميں رہ کر برسات سے محظوظ ہوتا ہے...