انا للہ و انا الیہ راجعون..
اللہ پاک ابو جی کے ساتھ بہت آسانی کا معاملہ فرماءے ، انھیں جنت میں اعلی مقام عطا فرماءے ، انکے درجات بلند کرے ، ان پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے ، عذاب قبر سے محفوظ رکھے ، انکی قبر کو روشن و کشادہ کرے ، آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے، آمین اللہم آمین