عزیزم! دعا ہے کہ حق تعالیٰ شانہ آپ کو شاد و آباد رکھے،
آپ کے علیک سلیک کا انداز دل کو بھا گیا،خوش رہیں،آباد رہیں۔
دوسری بات میرا نام ابوبکر یوسف ہے،میرے بھائی۔
اور معاف کیجئے گا بھائی رچناوی زبان کا نام بھی میرے لیے نیا ہے۔بہرحال معلومات میں اضافے پر میں باردگر آپ کا ممنون ہوں۔۔۔۔اب تو اس کے...