آج محفل پر آنے کے بعد اور اس دھاگے پر آپ کے پیغامات پڑھنے کے بعد جو بات میں کل سے محسوس کر رہا تھا “کہ میں سعودی عرب میں ہوں اور اکیلا ہوں کیسے یہ برداشت کر پاؤں گا“ اس بات کی شدت کم ہو گئی ہے اس کی وجہ آپ سب لوگوں کا اس دھاگے پر پوسٹ کرنا دعائے مغفرت کرنا اور اس موقع پر ہمدردی کے الفاظ کا...
میرے دادا جان کا انتقال ہو گیا ہے آپ سب لوگوں سے التماس ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت کریں۔۔۔۔
میں آج ہی پاکستان روانہ ہو رہا ہوں اس لیے کچھ دنوں تک اردو محفل سے رابطہ نہیں رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
کہو تم کيوں جھکتے ہو؟
کہا خود جان سکتے ہو
کہو يہ درد کيسا ہے؟
کہا احساس رکہتے ہو
بھلا کيا دل کے اندر ہے؟
کہا تم ہي دھڑکتے ہو
محبت کس کو کہتے ہيں؟
کہا کيا زہر چھکتے ہو؟
کہا محفوظ رکھے رب
کہا بيدرد لگتے ہو
بھلا دل گم ہوا کب سے؟
کہا جب سے بھٹکتے ہو
کہو شمعين جليں کيسے؟
کہا...
700 ریال شمشاد بھائی کی ا خراب ہو گیا ہے اسکا جو سات سو ریال مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔ ویسے اچھا کیا کہ نیا لے آئے ہیں 700 دینے کے بعد بھی کیا معلوم گرمی کا مقابلہ کر سکتا تھا کہ نہیں