پاکستانی بھائی میں تو صرف اتنا کہوں گا کہ no comments کہ comments دینے سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہے جو کچھ ہو رہا ہے دیکھ رہے ہیں مگر تبصرہ کرنے کی ہمت نہیں ہے
اب راجہ بھائی
منگورہ سوات کا ابتدائی مقام ہے شاید( کیونکہ جب ہم لوگ گئے تھے تو منگورہ میں ایک دن قیام کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔) اسی لیے وہاں کچھ گرمی ہو سکتی ہے مگر جوںجوںاگے جائیں گے اتنی گرمی نہیںہو گی ۔۔۔۔۔۔ کیوں جوجو آپ کیا کہتی ہیں
رجسٹر تو مل گیا ہے مگر اس وقت حاضری لگوانے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی کو 1000 دیے تھے ان میں سے انہوں نے 500 خود رکھ کر 300 جوجو کو دے کر باقی 200 کا نیا رجسٹر منگوا لیا تھا مگر مجھے رسید نہیں دی گئی اب میںکیا کروں
حسن مرہونِ جوشِ بادۂ ناز
عشق منت کشِ فسونِ نیاز
دل کا ہر تار لرزشِ پیہم
جاں کا ہر رشتہ وقفِ سوزوگداز
سوزشِ دردِ دل کسے معلوم!
کون جانے کسی کے عشق کا راز
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
میرے نالوں کی گم شدہ آواز
ہو چکا عشق، اب ہوس ہی سہی
کیا کریں فرض ہے ادائے نماز
تو ہے اور اک...