نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے

    موصوف خود کہاں غائب ہیں؟ کیا ٹریفک وصولنے آئے تھے؟
  2. ابو کاشان

    کیسے کیسے نام

    روزنامہ جنگ کے ایک فٹوگروفر کا نام بھی اسرائیل انصاری ہے /تھا۔
  3. ابو کاشان

    کیسے کیسے نام

    آج ایک جگہ ایک بچی کا نام اَنزَلَ سن کر آیا ہوں۔ اُنزِلَ بھی سن چکا ہوں۔
  4. ابو کاشان

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    السلام و علیکم محفلین۔ و شمشاد بھائی، مزاج کیسے ہیں۔ سب خیریت ہے؟ بھارت کو جیتنا ہے اور پاک بھارت میچ ہونا ہے۔ شُنید یہی ہے۔ اس کے علاوہ کرکٹ ،کرکٹ نہیں لگے گی۔
  5. ابو کاشان

    السلام و علیکم! بھائی مجھے ایک فائل درکار ہے۔ جس میں فونٹ چیک کیا جاتا ہے اس میں تمام الفاظ شامل...

    السلام و علیکم! بھائی مجھے ایک فائل درکار ہے۔ جس میں فونٹ چیک کیا جاتا ہے اس میں تمام الفاظ شامل ہوتے ہیں۔ یک حرفی دو حرفی سہ حرفی۔ آپ نے بھی فونٹ پر کام کیا ہے تو یقیناََ آپ کے پاس موجود ہو گی۔ برائے مہربانی ارسال کر دیں۔ عین نوازش ہو گی۔
  6. ابو کاشان

    السلام و علیکم! بھائی مجھے ایک فائل درکار ہے۔ جس میں فونٹ چیک کیا جاتا ہے اس میں تمام الفاظ شامل...

    السلام و علیکم! بھائی مجھے ایک فائل درکار ہے۔ جس میں فونٹ چیک کیا جاتا ہے اس میں تمام الفاظ شامل ہوتے ہیں۔ یک حرفی دو حرفی سہ حرفی۔ آپ نے بھی فونٹ پر کام کیا ہے تو یقیناََ آپ کے پاس موجود ہو گی۔ برائے مہربانی ارسال کر دیں۔ عین نوازش ہو گی۔
  7. ابو کاشان

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    اس پوسٹ میں مجھے لکھا لکہا ہوا نطر آ رہا ہے اور ہے ھے ایسا کیوں ہے؟ کیا آپ ہ کو انگلش او کی بجائے ایچ سے لکھ رہے ہیں؟
  8. ابو کاشان

    وعلیکم السلام بے حد نوازش

    وعلیکم السلام بے حد نوازش
  9. ابو کاشان

    وعلیکم السلام بے حد نوازش

    وعلیکم السلام بے حد نوازش
  10. ابو کاشان

    محفل کے جِن بھوت

    السلام وعلیکم تمام محفلین! لو جی حاضر ہو گئے۔
  11. ابو کاشان

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    ۔
  12. ابو کاشان

    اس فونٹ کا نام درکار ہے۔

    https://static8.depositphotos.com/1057689/1063/i/950/depositphotos_10631566-stock-photo-holy-quran.jpg
  13. ابو کاشان

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    آج کچھ نئے الفاظ سیکھے: ژرف نگہی قوّتِ ژال کوئی ان کے مطلب سمجھائے گا۔
  14. ابو کاشان

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    السلام علیکم! شمشماد بھائی !میرا نام عمران ہے اور کاشان میرا بیٹا ہے اس طرح میں ہوا "ابوکاشان" ۔ غیر حاضری کی معذرت، مصروفیت بہت ہے۔ کبھی کبھی آ جاتا ہوں۔
  15. ابو کاشان

    غیر حاضری کی وجہ مصروفیت

    غیر حاضری کی وجہ مصروفیت
  16. ابو کاشان

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    السلام علیکم شمشاد بھائی ابھی معلوم ہوتے ہی آیا ہوں۔ خوش آمدید
  17. ابو کاشان

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    مذاق برطرف، پاکستان میں یہی ایک ایکٹرس ہے۔ آپ اس کی ایکٹنگ دیکھ کر اندازہ کر لیں۔ رائے اپنی اپنی۔شکریہ
  18. ابو کاشان

    طارق راحیل بھائی اس100 کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو...

    طارق راحیل بھائی اس100 کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو اچھاہے۔ جیسے ٹیرا نوا وغیرہ شکریہ
  19. ابو کاشان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    طارق راحیل بھائی اس کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو اچھاہے۔ جیسے ٹیرا نوا وغیرہ
Top