یہ مذاق نہیں ہے ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔ سب کی پرائیویسی متأثر ہے۔ نقل و حرکت کی جانکاری کی جاتی ہے۔ موبائل کمپنیاں ایکٹیو نمبرز کی لسٹ فروخت کرتی ہیں یا برانڈز کی تشہیر کی جاتی ہے۔ جیسے ہی آپ کسی مال یا بازار میں گئے آپ کی لوکیشن ٹریس کر کے وہاں موجود دوکانوں کے اشتہارات نشر کر دئے جاتے ہیں۔...