کل ہی ایک دوست کے کمپیوٹر پر اردو سپورٹ اور فونٹس انسٹال کر رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ یہ سب ایک جگہ جمع ہو جائیں تو نابلد لوگوں کو بھی آسانی ہو جائے۔
سن 2000 میں بتانا تھا نا۔ جب میں نے 2 دن یہی کیا تھا۔ کسی کو معلوم ہی نہیں تھا اور انٹرنیٹ اتنا عام نہیں تھا، پھر ایک تجربہ کار دوست نے آ کر سیدھا کیا لیکن بتایا نہیں تھا کہ کیسے ہوا۔