نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    لوڈ شیڈنگ کاحل

    آسان الفاظ میں یہ کہ نہ تو آپ اس سے فلم دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی پی سی پر ریوو لکھ سکتے ہیں۔;)
  2. ابو کاشان

    نئے ان پیج میں اعداد کا مسئلہ

    میں نے تو ڈاؤنلود کر لی :eek: خمیازہ کے لیے کیا کہیں اپلوڈ کر دوں؟;)
  3. ابو کاشان

    کُتیا

    بہت خوب، بہت اچھا۔
  4. ابو کاشان

    3 ڈی قرآن مجید

    آپ کا بہت شکریہ
  5. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    جامشورو، سندھ اب ص سے
  6. ابو کاشان

    سفر پاکستان

    پیاز کی قیمتیں کراچی میں بھی یہی ہیں۔ البتہ پاکستانی پیداوار کے مقابلے میں درآمد شدہ (چینی یا بھارتی) سبزیاں سستی ملتی ہیں۔ پاکستانی کسان شاید اپنی فصلوں میں سونے کا پانی استعمال کرتے ہیں۔ موضوع کہیں کا کہیں چلا جائے گا۔ آپ کی اگلی قسط کا انتظار ہے۔
  7. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    یوناگو، جاپان اب ش سے
  8. ابو کاشان

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    کل تو ہو گئی اب نسخہ کا انتظار ہے۔
  9. ابو کاشان

    سفر پاکستان

    یہاں قیمتیں روزانہ ہی بنیاد پر مقرر ہوتی ہیں۔ دودھ 56 اور دہی 72 روپے کلو ہے۔ کھیرا جو 20 روپے کلو ملتا تھا، کراچی میں 120 تک چلا گیا ہے۔ مونگ کی دال 200 روپےکلو ہے۔ چھوٹا گوشت (بکرا) 480 سے 500 روپے کلو ہے۔ اس مہنگائی میں اضافے کے کئی عوامل ہیں۔ لیکن میں نے محسوس کیا ہے کہ جب سے یہ کوکنگ چینل...
  10. ابو کاشان

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    یہ آپ نے لکھے کیسے ہیں؟ کن کیز کی مدد سے؟ یا صرف کاپی پیسٹ کیئے ہیں۔
  11. ابو کاشان

    گھر کے کمپیوٹر پر

    ہو سکتا ہے ان کے کمپیوٹر میں اردو انسٹال نہ ہو۔ اس صورت میں تو ایسا ممکن نہیں۔ یاد رہے کمپیوٹر میں اردو انسٹال نہ ہونے کی صورت میں اردو محفل تو پورے طور پر کام کرتی ہے (جیسے میں ابھی بغیر اردو انسٹال کیئے کام کر رہا ہوں۔) لیکن کلمہ عبور کے خانہ میں مندرجہ بالا صورت میں ہی لکھنا پڑے گا، ورنہ...
  12. ابو کاشان

    گھر کے کمپیوٹر پر

    عین عین بھائی! اگر آپ کا کلمہ عبور بھی اردو میں ہے تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ یوزر نیم میں اردو لکھی جاتی ہے اسی میں کلمہ عبور بھی لکھ لیں پھر اسے کاپی یا کٹ کر کے کلمہ عبور کے خانے میں پیسٹ کر لیں، کام بن جائے گا۔ سمجھے؟
  13. ابو کاشان

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    خرم بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔ (آپ نے پیغام ضرور دیا ہو گا، لیکن میرا موبائل چوری ہو گیا ہے۔)
  14. ابو کاشان

    Harry Potter and the Deathly Hallows کا ٹریلر!

    سننے اور دیکھنے میں کوئی فرق نہیں ہے کیا؟:eek:
  15. ابو کاشان

    آئی ٹی جنون ڈاٹ کام

    کوئی نئی بات ہو تو لکھ دینا افریدی یا آفریدی صاحب۔ ویسے یہ آپ کا پہلا اور آخری پیغام لگ رہا ہے۔ محض اشتہار کے لیئے آئے تھے کیا؟
  16. ابو کاشان

    کیا دنیا میں کہیں اسکا علاج ہے

    کراچی میں تو اے-اُو کلینک والے ڈاکٹر شاہ اس کام میں مشہور ہیں۔ واللہ اعلم
  17. ابو کاشان

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    تاج نستعلیق لاجواب ہے۔ ہماری پوری زندگی جنگ میں نوری نستعلیق پڑھتے گزری ہے لاشعور میں بیٹھ گیا ہے۔ اب یہ فونٹ آئے گا تو ذہن میں جگہ بنانے میں کچھ وقت تو لے گا۔
  18. ابو کاشان

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    شمشاد بھائی مبارک باد قبول کریں۔
Top