الحمد للہ، میں دو بار عمرہ کی سعادت حاصل کر چکا ہوں لیکن دونوں بار غیر رمضان میں جانا ہوا ہے۔ تقریباً تمام خاص مقامات پر نماز ادا کی ہے بشمول مقامِ ابراہیم و حطیم، ملتزم پر تو کئی بار دعا مانگی ہے، کہیں یہ صورتِ حال نہ دیکھی نہ سنی۔ ہو سکتا ہے کہ رمضان کی وجہ سے ایسا اب ہونا شروع ہو گیا ہو۔...