نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    طورخم شہر ہے؟
  2. ابو کاشان

    فرشتے کا کعبہ کی چھت پر اترنا

    قطع نظر اس ویڈیو کے، کیا فرشتوں کا حرم میں آنا ناقابلِ یقین ہے؟ کیا اُوپر کی پوسٹوں میں ان کا انکار کیا جا رہا ہے؟ تو پھر یہ کیا ہے؟ ایمان مفصل آمنت باللہ وملئکتہ وکتبہ ورسلہ والیوم الاخر والقدر خیرہ وشرہ من اللہ تعالٰی والبحث بعد الموت۔ آمنت ۔۔ ایمان لایا میں باللہ ۔۔۔ اللہ پر وملئکتہ ۔۔۔...
  3. ابو کاشان

    اڑتا گنبد

    یہ ویڈیو دو سال پہلے انڈونیشیا کے نام سے یو ٹیوب پر موجود ہے۔ کیا کسی تو یاد نہیں؟ سرچ کر کے دیکھ لو۔
  4. ابو کاشان

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    ڈائیریکٹ لنک دینا چاہیئے تھا۔
  5. ابو کاشان

    مکہ کلاک ٹاور

    اب نظر آ رہی ہیں۔ لیکن اس کلاک سے خانہ کعبہ تو چھپ سا گیا ہے۔ پہلے مینار نظر آتے تھے اب اس کلاک پر سب کی توجہ ہوتی ہے۔ پتہ نہیں کیا مصلحت ہے۔
  6. ابو کاشان

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    ورڈ کی فائل کے صفحہ نمبر515 کی سطر نمبر 7 پر ط کے نیچے اردو ہندسہ 2 اضافی ہے۔(حوالہ سورۃ الکہف کی آیت نمبر 82۔) کیا یہ آپ کے پاس بھی ہے یا میرے پاس ہی غلط آ رہاہے؟ درست یہ ہے۔
  7. ابو کاشان

    مکہ کلاک ٹاور

    السلام و علیکم! تصاویر؟
  8. ابو کاشان

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    یہ میرا ہی ذکرِ خیر ہے۔ نام لے کر لکھو نا، میں نے کون سا بُرا بنانا ہے، پر کبھی کبھی کوئی کام اچانک ایسا آ جاتا ہے کہ سب کچھ ایک طرف رکھنا پڑتا ہے۔ دو بار کال کی، میں نے ہامی بھری اور دونوں بار انتقال کی خبر آ گئی۔ کیا کرتا؟ مجبور ہیں اُف اللہ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ اس بار فون مت کرنا (اللہ...
  9. ابو کاشان

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    میں اُس دن فرصت سے فارغ تھا اور مجھے آپ کے آنے کی خبر ہی نہ ہوئی۔
  10. ابو کاشان

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    چلو چلو مزارِ قائد چلو۔ ملک کے تمام اجتماعات تو کراچی میں ہوتے ہی ہیں۔ یہ ایک اجتماع اور سہی۔ خیال اچھا ہے۔
  11. ابو کاشان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    بندہ کراچی ہی سے وعلیکم السلام پیش کرتا ہے۔
  12. ابو کاشان

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    میں بتانا تو چاہ رہا تھا لیکن اُن دنوں فورم کی اپگریڈینگ کی وجہ سے فورم کھل ہی نہیں رہاتھا۔ خیر بہت اچھا سفر رہا۔ میں امی ابو اور بہن کے ساتھ گیا تھا۔ کاشان میاں اب ماشاءاللہ ڈھائی سال سے اوپر کے ہو رہے ہیں اور مونٹیسری بھی جانے لگے ہیں۔ بہت شرارتی ہیں۔
  13. ابو کاشان

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    السلام علیکم! @شمشاد بھائی کیسے ہیں؟ آج ہی آپ کے ملک سے عمرہ سے یہاں دبئی آیا ہوں۔ اب خرم سے ملاقات کا ارادہ پے۔ @خرم میں آج فون کروں گا۔
  14. ابو کاشان

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    پونے پانچ دن سے کوئی مسڈ کال نہیں آئی۔
  15. ابو کاشان

    وصی شاہ کون ہے؟

    معلوم ہوتا ہے وہ دونوں چیزیں لینے وصی شاہ کے پاس ہی چلے گئے ہیں۔
  16. ابو کاشان

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بھائیوں یہ آپریٹنگ سسٹمز بھی ویب سائیٹ کی طرح کیوں نہیں ہوتے۔ کنیکٹ کرو اور شروع ہو جاؤ۔ کچھ سوچو اس بارے میں بھی۔
  17. ابو کاشان

    اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟ مکی بھائی مدد درکار ہے۔

    سویدا، باسم بھائی اور محمد عمر آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔ میں یہ تراکیب استعمال کر کے نتیجہ بتاتاہوں۔
  18. ابو کاشان

    اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟ مکی بھائی مدد درکار ہے۔

    السلام و علیکم! مکی بھائی مدد درکار ہے۔ یہ ایک عربی سوفٹویئر ہے۔اس میں 10،000 کتب ہیں۔ سی ڈی میں کوئی اضافی ڈرائیور بھی نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر چل نہیں پا رہا۔ اس کے ٹیکسٹ ایریا کے علاوہ سب جگہ عربی پڑھی جا رہی ہے۔ میں نے چیک کیا ہے یہ مکمل یونیکوڈڈ ہے۔
  19. ابو کاشان

    انسان نما تتلی

    نیٹ پر ایسی تصاویر کا انبار لگا ہوا ہے۔ کچھ ایک آدھ سچ ہوتا ہے قدرت کی نشانی کے طور پر، باقی سب انسانی ذہن کی (اختراع( شکر ہے کہ گوگل اور یوٹیوب سے سچ جھوٹ کا پتہ لگانا آسان ہو گیا ہے۔
  20. ابو کاشان

    ونڈو 7

    عارف آپ نے ونڈوز وسٹا ور 7 کا تقابلی جاہزہ لیا ہے کہیں؟ مجھے معلوم کرنا ہے۔
Top