مجھے تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں آپ مجھے بھجواتے ہیں یا مصباحی صاحب کو۔ اگر مصباحی صاحب کو بھجواتے ہیں تو بھی مصباحی صاحب ان کے سکین کردہ تصاویر میرے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسا آپ اور مصباحی بھائی مناسب سمجھے۔ ہمیں مطلب آپ کے پاس موجود ان نادر کتب سے ہے وہ چاہے جس طریقے سے بھی آپ ہمیں عنایت فرمادیں۔