نتائج تلاش

  1. ابوحمدان

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    ہیڈلائنز وغیرہ کے لئے ہی بنا رہا ہوں۔ میرا تعلق چونکہ گرافک ڈیزائننگ سے ہے اسی لئے مجھے ضرورت پڑتی ہے۔ ریلیز کروں گا انشاء اللہ
  2. ابوحمدان

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    عارف بھائی! میں چونکہ فونٹ سازی میں نیا ہوں اس لئے مجھے بعض ٹیکنیکل ٹرمز کی سمجھ نہیں آتی۔ اگر تھوڑی سی وضاحت فرمائیں تو مشکور رہوں گا۔ ویسے میں نے جس طریقے سے حل نکالا ہے وہ یہ ہے کہ calt فیچر میں ایک نئے ٹیبل کا اضافہ کیا۔ اُس ٹیبل میں عام سپیس کو ایک دوسرے خالی سے سپیس ریپلیس کیا اور مسئلہ حل...
  3. ابوحمدان

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    میرا مسئلہ دومختلف سپیس کیریکٹرز کا حل ہوگیا۔ جزاک اللہ خیر
  4. ابوحمدان

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    میں ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز ڈالنا چاہتا ہوں جس میں ایک سپیس کیریکٹر انگریزی کے لئے ہوگا اور دوسرا سپیس کیریکٹر اُردو کے لئے ہوگا جو کہ نسبتاً کم ہوگا۔ کیا کوئی صاحب اس ضمن میری رہنمائی فرمائے گا؟ شاکرالقادری متلاشی
  5. ابوحمدان

    کیا مہر نستعلیق کا وولٹ بھی ریلیز کیا جائے گا؟

    کیا مہر نستعلیق کا وولٹ بھی ریلیز کیا جائے گا؟
  6. ابوحمدان

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    بہت خوب! مجھے بے حد خوشی ہوئی’’مہر نستعلیق‘‘ کے ریلیز پر۔ متلاشی کا تہہ دل سے شکریہ
  7. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    میں نے بھی ابھی تک نستعلیق کے علاوہ دوسرے فونٹس پر تھوڑا بہت کام کیا۔ نستعلیق پر کام کرنے کا ابھی صرف ارادہ کیا ہے۔
  8. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اور کون کون سے طریقوں سے ہوسکتا ہے؟
  9. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    میں تو اسی سے ہی کرتا ہوں۔ باقی کوئی دوسرا آسان طریقہ مجھے ابھی نہیں آتا۔ میں جس فانٹ میں کام کرنا چاہتا ہوں اُس کو اسی یوٹیلیٹی سے ڈی کمپائل کرتا ہوں اور پھر اُس میں جتنے بھی بگز وغیرہ ہوتے ہیں اُنہیں مینولی ایک ایک کرکے ٹھیک کرتا ہوں۔
  10. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    بھائی! میرا کام تھا آپ کے لئے راہ ہموار کرنا، باقی اس کو فتح کرنا اب فاتح بھائی آپ لوگوں کا کام ہے
  11. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    میں فونٹ سازی میں ابھی نیا ہوں یعنی میرا ڈیبیو ہے اس گیم میں۔ اُردو سپورٹ شامل کرنے کے لئے تو اس محفل میں کافی سارے ایکسپرٹس موجود ہیں جیسے کہ شاکرالقادری صاحب اور ذیشان نصر (متلاشی) بھائی۔
  12. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    بھائی جان اس کو ریورس انجینئر کیا
  13. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    فاتح بھائی! کیا آپ کو یہ سورس چاہیے تھی؟؟ IranNastaliqVolt - Download - 4shared - Abu Hamdan
  14. ابوحمدان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    کیا آپ کو یہ سورس چاہیے تھی ایران نستعلیق کی؟ IranNastaliqVolt - Download - 4shared - Abu Hamdan
  15. ابوحمدان

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    شکریہ الف عین صاحب! جو تھوڑا بہت فرق آپکو اگر نظر آرہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ نفیس ویب نسخ کا موڈیفائیڈ ریگولر یہی ہوگا اور اس کا بولڈ ورژن ایک اور ہوگا جو کہ اس سے بھی تھوڑا سا بولڈ ہوگا۔
Top