نتائج تلاش

  1. م

    خوبصورت اردو تھیم

    ماہرین سے گزارش ہے کہ اس تھیم کی خامیوں کا جائزہ لیں اور اس کو بہتر بنانے میں میری رہنمائی کریں۔ شکریہ
  2. م

    خوبصورت اردو تھیم

    السلامُ علیکم دوستو! ایک خوبصورت اور ہلکی سی تھیم کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ تھیم پسند آئے گی۔ یہ تھیم ہلکے رنگوں پہ مشتمل ہے جو کہ دیکھنے پہ آنکھوں کو بھلے محسوس ہوتے ہیں اور دیکھنے والے کی آنکھوں پہ بھاری نہیں پڑتے۔مجھے خوشی ہوگی جب آپ یہ تھیم اپنے بلاگ پر لگائیں گے ۔ اس تھیم...
  3. م

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عدنان کا بلاگ گوگل ایڈسینس کا اکاﺅنٹ حاصل کرنے کےلئے کچھ تجاویز۔
  4. م

    بلاگ ایرر - مدد درکار ہے

    آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ فیڈ درست ہوگئی ہے اور فخر بھائی مشکوک حالت ٹھیک ہوگئی ہے
  5. م

    بلاگ ایرر - مدد درکار ہے

    السلامُ علیکم میرے بلاگ میں کچھ دن پہلے وائرس آگیا تھا جس وجہ سے سارا بلاگ اڑانا پڑا آج میں نے دوبارہ سے بلاگ سیٹ کیا ہے لیکن اب بلاگ کا فیڈ یوآریل کام نہیں کررہا۔ پلیز کوئی بھائی میری مدد کردے اور مجھے بتادیں کہ بلاگ فیڈ کو کیسے درست کرنا ہے؟؟؟ میرے بلاگ کا ربط ہے...
  6. م

    بلاگ فیڈ ایرر

    لیکن بھائی میرے پاس تو بلاگ اوپن ہورہا ہے
  7. م

    بلاگ فیڈ ایرر

    یار کوئی اس کا حل بتا بھی دو
  8. م

    افسردہ ہیں افلاک و زمیں، عید مبارک

    السلامُ علیکم میرے پیارے ہم وطنوں و اہل اسلام امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ، ایمان کی بہترین حالت میں‌اس پیغام کو پڑھ رہے ہونگے۔ میری طرف سے اور میرے اہل خانہ کی طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہو اور اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح خوشیوں سے...
  9. م

    بلاگ فیڈ ایرر

    السلام علیکم فرینڈز میرا بلاگ ہے www.adnanshahid.com/blog کچھ عرصہ پہلے تک یہ بالکل ٹھیک کام کررہا تھا اس کو میں نے اردو بلاگ ایگریگیٹرز میں میں ایڈ کیا ہوا ہے اور وہاں بھی میری نئی پوسٹیں شو نہیں ہوتیں ۔ پھر ہوا کچھ یوں کہ جہاں سے میں نے ہوسٹنگ لی تھی انہوں نے کمپنی بدل لی اور میرا بلاگ...
  10. م

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    زبردست نبیل بھائی میں ابھی اس کو دیکھتا ہوں
  11. م

    ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

    بھائی میں ابھی اس کو دیکھ لیتا ہوں
  12. م

    ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

    بلال بھائی آپ کا بہت شکریہ اتنا تفصیلی جواب دینے کا نبیل بھائی میں اوپن پیڈ پلگ ان ہی استعمال کرتا ہوں لیکن یہ تو میں نے بلال کی سبز اردو تھیم دیکھی تھی اس میں ایسا تو سو پوچھ لیا سیکھنے کے لئے۔ نبیل بھائی کیا آپ کے بنائے ہوئے اوپن پیڈ پلگ ان میں “علوی نستعلیق“ فونٹ شامل نہیں کیا جاسکتا۔...
  13. م

    تعارف محمد عدنان

    آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ محفل میں خوش آمدید کہنے پر اور باقی جو دوست میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں وہ بلا جھجھک مجھ سے سوال پوچھیں ان شاء اللہ میں ان کے جوابات دوں گا
  14. م

    ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

    السلامُ علیکم دوستو! کیا مجھے کوئی دوست یہ بتاسکتا ہے کہ کسی بھی ورڈ پریس کی تھیم میں اردو اوپن پیڈ کو کیسے انٹگریڈ کیا جاسکتا ہے ؟ میرا مطلب یہ کہ ہم جو بھی تھیم انسٹال کریں اس میں بائی ڈیفالٹ اردو ہو ہمیں الگ سے اردو اوپن پیڈ پلگ ان انسٹال نہ کرنا پڑے۔
  15. م

    "سبزاردو تھیم " درکار ہے

    بلال بھائی اس وقت جو تھیم آپ کے بلاگ پہ چل رہی ہے کیا وہ مل سکتی ہے ؟ اور مجھے یہ بتائیں کہ یہ جو تھیمز آپ نے تیار کئے ہیں کیا خود سے بنائے ہیں یا کہ انگریزی تھیمز کو اردوایا ہے ؟ اگر تو یہ انگریزی تھیمز ہیں تو کیا مجھے اس قسم کی اور تھیمز مل جائیں گی انگریزی میں ؟
  16. م

    تعارف محمد عدنان

    السلامُ علیکم دوستو! امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور رمضان کی برکتیں خوب سے سمیٹ رہے ہونگے۔ دوستوں میں چونکہ یہاں نیا نیا ہوں اور آپ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا ہاں ہوسکتا ہے کہ آپ میں سے موسٹلی ممبرز کو میں جانتا ہوں کیونکہ میں اردو کے ہر بلاگ پہ پایا جاتا ہوں ۔ خیر جن کو میں...
Top