یقینی طور پر
شارق بھیا۔۔۔۔
بہت پہلے میں نے اسی طرح کی ایک درخواست کی تھی۔۔۔۔جناب ہوگا تو غیر قانونی مگر یہ ذہن میں رکھئے کہ بہت سی کمپیوٹر ترقی غیر قانونی طور پر ہی ہوئی ہے۔۔۔۔۔
ویسے اگر آپ یہ تیار کر لیں اور کسی اور جگہ اس کا سیٹ اپ رکھ کر لنک دے دیں تو میرا خیال ہے کہ میرا بہت سا...