نتائج تلاش

  1. سیفی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اوزان کچھ خطا رہتے ہیں شعر ہم سے خفا رہتے ہیں چلو اصلاحِ سخن لیتے ہیں محفل میں قافیہ پیما رہتےہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔استاذانِ فن۔۔۔۔اسطرح کی اجازت ہے یا احقر بوریا بستر لپیٹے بغیر ہی ۔۔۔۔بھاگے۔۔۔۔۔۔ :?:
  2. سیفی

    انٹرویو سیفی صاحب

    ١۔ آپکا پورا نام؟ شیکسپئر کہتا ہے کہ گلاب کا نام اگر گلاب نہ ہوتا تو کیا خوشبو نہ دیتا جی احقر کو گلاب دین کہتے ہیں۔۔۔۔ :D ۔ ٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟ گلابُو ہی کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور نام جو نہیں ملتا۔۔۔۔ ٣۔ عمر کتنی ہے؟ بالی عمریا۔۔۔۔۔کیا یہ فقرہ صرف لڑکیوں کی ملکیت ہے۔۔۔۔...
  3. سیفی

    نامِ مصنف کے ساتھ تاریخ

    السلام علیکم۔۔۔۔برادرانِ محفل نبیل بھیا ! فورم پر آخری خط کے ساتھ تو تاریخ لکھی ہوتی ہے کیا یہ ممکن ہے کہ مصنف کے نام کے ساتھ بھی تاریخ نظر آئے۔۔۔۔ذرا ملاحظہ فرمائیں
  4. سیفی

    ایک الجھن

    السلام علیکم نبیل بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ قرآن کو سائنس سے ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ میں نے اس سلسلے میں یاسر محمد خان کا ایک مضمون پڑھا تھا اگر مجھے ملا تو آپ کی اجازت کے بغیر اسے تصویری شکل میں ہی پوسٹ کر دوں گا۔۔۔۔۔۔اگرچہ مجھے پتہ ہے کہ آپ تصویری اردو کو پسند...
  5. سیفی

    فورٹران لینگوئیج کے بارے میں ۔۔۔؟؟

    السلام علیکم جناب ایچ پی کی ویژول فورٹران اب میدان میں ہے مگر پروفیشنل ورژن کی قیمت سن کر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: ایچ پی والوں نے اس کا ٹرائل ورژن بھی نہیں دیا۔۔۔۔دیکھتے ہیں کب اس کا کریکڈ ورژن آتا ہے بازار میں۔۔۔۔۔۔۔۔ :!: ویسے کسی صاحب کو یہاں فورٹران یا اسمبلی پروگرامنگ سے دلچسپی ہے...
  6. سیفی

    اک شعر

    مجھے میرے ایک شاگرد نے ایک شعر سنایا تھا۔۔۔۔اگر آپ نے نہیں سنا تو سن لیں۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت سے کہہ دو ان جہازوں کو ڈکے یہ آتے ہیں تو ہمارا تراہ کڈھ دیتے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. سیفی

    اردو کا فقدان

    سلام زکری بھائی آپ کچھ اگر بارے Python کے ارشاد فرما دیں تو بندہ کے علم میں شاید کچھ اضافہ ہو جائے۔۔۔۔۔مزید برآں مختصر اس کا تقابلی جائزہ اگر دوسری پروگرامنگ زبانوں سے ہو جائے تو کیا بات ہے۔۔۔۔۔ :idea:
  8. سیفی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    سلام !! مہوش بہن۔۔۔ ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔۔۔اس کام کی جزائے خیر تو آپ کو اللہ ہی دے گا۔۔۔ہم تو تعریف ہی کر سکتے ہیں۔۔ ایسی عبارات جن میں اردو اور عربی شامل ہوں ان کے فانٹ کی تبدیلی سے ڈبے ڈبے بنتے ہیں۔۔۔۔میں نے کسی فورم میں پڑھا تھا کہ اردو کے مختلف الفاظ کو ظاہر کرنے کے لئے...
  9. سیفی

    بہتریں پیشہ

    جناب میرے خیال میں زمینداری سب سے مفید پیشہ ہے۔۔۔۔۔ پہلے بندہ کھائے گا ۔۔۔۔بعد میں بیمار ہو کر ڈاکٹر کے پاس جائے گا۔۔۔۔پیٹ بھرنے کے بعد لڑائی بھڑائی کر کے وکیل اور جج کو ڈھونڈے گا۔۔۔۔۔بھوک مٹنے کے بعد عشق کرے گا اور شاعروں کی کتابیں بکیں گی :lol: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھانے کے بعد ہی کمپیوٹر کا مستری بنے...
  10. سیفی

    نام بتائیں

    برادران اس مشقِ ستم کا مزہ کچھ کرکرا ہو رہا ہے۔۔۔۔بہت سارے احباب ناموں کو دہرا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :oops: ۔۔۔۔۔ کوئی صاحب اگر فارغ ہوں تو یہ ذمہ داری لے لیں۔۔۔۔ہمیں تو ہفتے بعد ادھر آنا نصیب ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ن سے ندرت
  11. سیفی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ جا اس کے تحمل پر کہ ہے بے ڈھب گرفت اسکی ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا
  12. سیفی

    تعارف کہاں سے کہاں

    1 ہری پور 2 ہری پور، ایبٹ آباد، راولپنڈی 3 اسلام آباد
  13. سیفی

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :o
  14. سیفی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    سلام دوست اور مبتدی برادران۔۔۔۔ آپ کا ارادہ بڑا نیک ہے قرآن مجید اور احادیث کو یونیکوڈ میں ڈھالنے بارے میں۔۔۔۔۔۔یہ بات بڑی اچھی ہے کہ آپ کے پاس مسلم شریف ان پیج میں ہے۔۔۔۔۔۔ ہماری ایک بہن مہوش بی بی نے مسلم شریف کا کچھ حصہ یونیکوڈ میں ڈھالا ہے۔۔۔جو اسلامی تعلیمات کے فورم میں موجود ہیں۔۔۔۔آپ...
  15. سیفی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    قدیر بھیا !! اردو آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا کوئی سافٹوئیر ابھی میری نظر سے تو نہیں گزرا اور گوگل بھی کچھ خاموش ہے۔ تاہم بٹ میپس کو ویکٹر گرافکس میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس کیلئے میں نے کورل ٹریس سافٹ وئیر استعمال کیا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فائل کا سائز اتنا بڑا ہوتا ہے کہ سنبھالنا مشکل...
  16. سیفی

    نام بتائیں

    ل سے لا جورد
  17. سیفی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    بہادر شاہ ظفر “ی“ بارے فرما گئےnew یا تو افسر میرا شاہانہ بنایا ہوتا یا تاج میرا گدایانہ بنایا ہوتا اپنا دیوانہ بنایا ہوتا تو نے مجھے کیوں خردمند بنایا نہ بنایا ہوتا
  18. سیفی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ح سے حوادث کا ہر تیر کھانا پڑے گا پھر بھی میری جاں مسکرانا پڑے گا
  19. سیفی

    پاکستان میں ہولناک زلزلہ یا قیامت صغری ؟

    سیلاب زدگان کی امداد سلام دوستو۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں آنے والے شدید زلزلے نے جہاں بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو متاثر کیا ہے وہاں دوسروں کی امداد کا جذبہ بھی ابھر کر سامنے آیا ہے۔۔۔ ہمارے ہری پور شہر میں لوگ دھڑادھڑ امداد جمع کرنے میں مصروف ہیں۔ اور بہت ساری جگہوں پر خواتین نے اپنے زیورات بھی...
  20. سیفی

    ویب غلطیاں

    منہاجین بھیا دل چھوٹا کرنے کی ضرو سلام منہاجین بھیا دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔میں نے یاہو کو ڈاکٹر سے چیک کروایا تو پتا چلا کہ وہ تو قریب المرگ ہے۔۔۔۔ :lol: ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔طبی رپورٹ یاہو کی غلطیاں
Top