جو اصحاب پنجابی وکیپیڈیا کی مدد کرنا چاہیں، اور پنجابی لکھنا جانتے ہون، اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اردو وکیپیڈیا سے مضامین لے کر وہاں ڈالیں، اور پھر اردو کو پنجابی میں بدل دیں۔ مثال کے طور پر اردو میں ریاضی کے خاصے مضامین جمع ہو چکے ہیں جنہیں آسانی سے ویاں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت پنجابی وکی...