نتائج تلاش

  1. ج

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    دوست، وکیپیڈیا پر کوشش یہ ہو رہی ہے کہ علم کے تمام شعبوں میں انگریزی الفاظ کا یکساں ترجمہ کیا جائے، چاہے ریاضی ہو، طب، یا طبیعیات۔ تاکہ اردو میں علم مربوط طرز میں داخل ہو۔ یہ سب اس لیے ممکن ہو رہا ہے کہ ہمارے سمرقندی صاحب (افراز) تمام شعبوں پر عبور رکھتے ہیں۔
  2. ج

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    وکیپیڈیا کے جانے پہچانے صارف کاشف عقیل نے فائرفاکس کے لیے CRULP اردو لغت کو package کیا ہے۔ ابھی موزیلا کے موقع پر نہیں ڈالا۔ معلوم نہیں کاشف صاحب اس چوپال پر آتے ہیں یا نہیں۔ بحرحال وکیپیڈیا کے دیوان عام میں ملاحظہ کریں...
  3. ج

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ آپ نے اپنا نام ایسا تبدیل کیا ہے کہ پہچانے نہیں جا رہے۔
  4. ج

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    نظامی صاحب، یہ user interface کے لیے استعمال ہو رہا ہے http://ur.wikipedia.org/wiki/GUI
  5. ج

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    sage کا اپنا انجن کوئی نہیں ہے، بس صارفی سطح البین فراہم کرتا ہے۔ شمارندی الجبرا نظام کے لیے مکسما مفید معلوم ہوتا ہے http://ur.wikipedia.org/wiki/Maxima_software
  6. ج

    اوبنتو میں‌ اردو پڑھنے میں‌دشواری

    وکیپیڈیا پر معاونت کا مضمون وکیپیڈیا پر اس سلسلہ میں مضمون ہے، جو شاید مددگار ہو http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%DA%88%DA%BE%D9%86%DA%AF_%D9%BE%D8%B1%DA%86%DB%81
  7. ج

    اردو وکیپیڈیا کی برقی فہرست

    اردو وکیپیڈیا کی برقی فہرست کچھ عرصہ سے چالو ہے۔ آپ اس کی رکنیت حاصل کر سکتے ہو، اس صفحہ https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l پر جا کر۔ بہتر ہے کہ وکیپیڈیا پر اپنا "صارف نام" آپ "نام" کے خانے میں لکھیں تاکہ بات چیت میں آسانی رہے۔
  8. ج

    فائرفاکس 3 کی اشاعت اور ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی تیاری

    ورژن 3 کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ "نفیس ویب نسخ" فونٹ کام کرتے ہیں، لینکس پر۔ "نفیس ویب نسخ" فونٹ کا نیا ورژن چھوٹے سائیز میں بھی اب اچھا نظر آتا ہے، شاید باقی حضرات نے بھی محسوس کیا ہو۔
  9. ج

    Irc

    بہت سے لوگ گپ شپ کے لیے غلط معیل استعمال کرتے دیکھے گئے ہیں جیسے یاہو، ایم ایس این۔ صحیح طریقہ IRC کا استعمال ہے۔ freenode پر آپ اپنا کھاتہ بنا سکتے ہیں اور پھر کسی بھی channel میں بات چیت کر سکتے ہیں۔ وکیپیڈٰیا کے چینل بھی یہیں واقع ہیں۔ اردو وکیپیڈٰیا کا چینل #wikipedia-ur ہے۔ دنیا بھر...
  10. ج

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    عرب قوم نے hunspell جاری کر دیا ہے aff کے ساتھ۔ اگر کوئی اردو پر کام کر رہا ہے، تو شاید اردو کے ساتھ کچھ مماثلتیں ہوں۔ http://sourceforge.net/projects/ayaspell/
  11. ج

    زکوٰۃ پر مضمون

    لیجے ربط حاضر ہے: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B2%DA%A9%D9%88%DB%83 چند سطریں پہلے سے موجود ہیں۔ مگر ضرورت عملی تفصیل کی ہے خاص طور پر عصر حاضر کے تناظر میں۔
  12. ج

    زکوٰۃ پر مضمون

    مگر بات تو یہ ہو رہی تھی کہ کسی کو مضمون لکھنا بھی آتا ہے یا نہیں؟
  13. ج

    زکوٰۃ پر مضمون

    چونکہ زکوۃ کا موسم ہے، اس لیے اردو وکیپیڈٰیا پر زکوۃ بارے مضمون میں اگر کوئی صاحب تفصیل ڈال سکیں؟ خاص طور پر تکنیکی باتیں کہ نصاب کیسے معلوم کیا جائے، قرض پر زکوۃ۔، کن کو زکوۃ دی جا سکتی ہے۔ اختلافی مسائل پر یہ لکھا جا سکتا ہے کہ یہ ان امام وغیرہ کی رائے ہے۔
  14. ج

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    منصف رانا صاحب کی رائے میں قابل سماعت تھا، اس لیے سماعت زیادہ دن چلتی رہی۔ صحیح فیصلہ (مشرف وردی کے خلاف) کرنے کے لیے 17 ترمیم کو منسوخ کرنا پڑنا تھا۔ یہ بڑا اقدام ہوتا جس کے لیے بڑی سوچ بچار کی ضرورت ہوتی۔ کسی قابل وکیل نے اچھے دلائل نہیں دیے۔ نہ ہی کسی فریق نے کہا کہ 17 ترمیم کو منسوخ کیا...
  15. ج

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    قانون کے مطابق فیصلہ درست ہے۔ قاضی نے یہ سترھویں ترمیم خود ہی منظور کرائی تھی۔ کہتے ہیں کہ مشرف نے 2004 میں وردی اتارنے کا وعدہ کیا تھا۔ اگر ایسا تھا تو قاضی نے یہ بات ترمیم میں کیوں نہں لکھوائی؟؟ فضل الرحمن کا تو ذکر ہی بیکار ہے۔ جیسا کہ ایک منصف نے کہا کہ سیاست دانوں کا یہ حال ہے کہ اب...
  16. ج

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ

    یہ بدزبانی ونڈوز xp یعنی م س کے لیے تھی۔ بحرحال مقتدرہ کو اپنی ویب سائٹ دیکھ کر شرم تو آنی چاہیے!
  17. ج

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ

    اور لینکس کے لیے مقتدرہ (یا ونڈوز XP) کا نقشہ یہاں سے حاصل کریں http://www.geocities.com/urdutext/linux_kb_nla.html
  18. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    اکثر مضامین کے لیے انگریزی وکیپیڈیا کا ترجمہ کرنا مفید نہیں ہو گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زیادہ تر اردو پڑھنے والے انگریزی بھی اتنی ہی (یا بہتر) پڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تو پھر اردو وکی کا کیا فائدہ جب انگریزی میں وہی مضمون پڑھا جا سکتا ہے؟ کئی ممالک (مثلاً چین) میں زیادہ تر آبادی انگریزی سے نابلد...
  19. ج

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    اگر آپ لینکس پر کام کر رہے ہو، تو hunspell کو compile کر کے ایسا پروگرام مل جاتا ہے، جو اکیلا چل سکتا ہے۔ اس میں testing آسان ہو سکتی ہے۔ ونڈوز پر غالبا مشکل ہو گا۔
  20. ج

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    حرف ہ کے اوپر حمزہ لکھنا ہو تو، (مثلاً "نظریۂ احتمال"): windowx XP یا مقتدرہ تختہ میں shift G CRULP کے تختہ میں دو حروف o اور SHIFT & ظاہر ہے کہ ان کے یکرمزی مختلف ہیں، مگر دونوں درست ہیں۔
Top