نتائج تلاش

  1. ج

    Search box

    There should be a search box on the top. Navigation is a nightmare on this useless forum.
  2. ج

    Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

    bcci کو سمجھںنے کے لیے citibank پر تحقیق ضروری ہے۔
  3. ج

    FireFox 3.5

    Bug https://bugzilla.mozilla.org/show_bug.cgi?id=497320 PLEASE VOTE FOR THIS BUG
  4. ج

    لینکس پر نفیس خطوط (فانٹس) کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

    باقی لوگ یہاں سے http://fedora.mirror.iweb.ca/releases/11/Fedora/source/SRPMS/ حاصل کر کے، اسے کھولیں، اور دیا سکرپٹ ./nafees-web-naskh-update-preferred-family.pe NafeesWeb.ttf چلا کر فونٹ کو درست کر لو۔ اس کے لیے fontforge نصب ہونا ضروری ہے۔ معلوم نہیں کہ آسان طریقہ کیا ہے؟
  5. ج

    لینکس پر نفیس خطوط (فانٹس) کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

    پھر کیا ہوا؟ درست فونٹ اب دستیاب ہیں یا نہیں؟
  6. ج

    Urdu keyboard in Linux

    ان مسائل کے لیے freedesktop.org ہے۔ وکیپیڈیا پر تو عام ہدایات دی ہیں۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/Help_setup_linux اگر آپ کو اس صفحہ میں کوئی خامی نظر آئے تو درستگی کر دیں، یا "تبادلہ خیال" کے صفحہ پر لکھ دیں۔
  7. ج

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایکس ایف سی ای ورژن 4.6.1 ڈیسک ٹاپ

    لینکس عجمہ (kernel) کا نام ہے، جسے لینس بناتا ہے (دوسروں کی مدد سے)۔ باقی کافی کچھ سٹالمین کے GNU سے آیا ہے۔ باہر سے یونکس کی طرز کا ہے، مگر اس سے کچھ لیا نہیں گیا بلکہ خود بنایا گیا ہے۔ لینکس اور BSD عجمہ میں کافی مختلف طریق سے چیزیں بنائی گئی ہیں۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/Linux اس کے...
  8. ج

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایکس ایف سی ای ورژن 4.6.1 ڈیسک ٹاپ

    میرے خیال میں سلیکس کی ایسی اردو قرص جاری کرنے کی ضرورت ہے جس میں صرف اردو کی حد تک کی تبدیلیاں ہوں۔ ایکس ایف سی ای ڈال دی جائے اور اردو کلیدی تختہ وغیرہ۔ عجمہ (kernel), اور xorg.conf وغیرہ کو نہ چھیڑا جائے۔ آپ کا اردو سلیکس میری ایک USB اختراع کو نہیں پہچانتا جبکہ اصل سیلیکس کر لیتا ہے۔ یہی...
  9. ج

    Urdu keyboard in Linux

    لینکس کی نئی ڈسٹرو میں اب کرلپ اور مقتدرہ دونوں کے کلیدی تختے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب خود سے تنصیب کی ضرورت نہیں رہی۔ تفصیل کے لیے دیکھو، اردو وکیپیڈیا پر ہدایات (انگریزی میں)...
  10. ج

    ایڈیٹر اردو وزی وگ ایڈیٹرز ٹائنی ایم سی ای اور ایف سی کے ایڈیٹر کی اپڈیٹ

    سمجھ میں نہیں آیا کہ آپ نے اس پر "اردو ویب مارکہ" کا ٹھپہ لگانے کے علاوہ کیا کیا ہے؟
  11. ج

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    OK, I have to change my locale export LANG=ur_PK.UTF-8 On Slackware, this goes into the file /etc/profile.d/lang.sh Or you can just change temporarily, as $ LANG=ur_PK.UTF-8; lxterminal
  12. ج

    اردو ابنٹو کا اجراء

    جی، اس کی بھی ابتداء کرتے ہیں۔
  13. ج

    اردو ابنٹو کا اجراء

    LXDEپر مضمون کا آغاز ہو گیا ہے۔ ماہریں مذید تفصیل ڈال سکتے ہیں۔ انگریزی وکیپیڈیا کے مضمون سے بھی مدد لی جا سکتی ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/LXDE
  14. ج

    اردو ابنٹو کا اجراء

    مکی صاحب، ان میں سے ایک آدھی تصویر کو وکیپیڈیا ابنتو مضمون میں ڈالنے کے لیے حقوق درکار ہیں۔
  15. ج

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    بھائی میں نے http://lxde.org/ سے ماخذ لے کر compile کیا اور نصب کیا۔ اس میں اردو ڈالنے کے لیے مذید کچھ کرنا ہو گا۔
  16. ج

    اردو سلیکس اور مستقبل کا لائحہ عمل

    مکی صاحب، اردو سلیکس کا میں نے کچھ شمارندوں پر تجربہ کیا مگر xconf کی طرف سے کچھ مایوسی ہوئی۔ بہت سے شمارندہ intel graphics card استعمال کرتے ہیں، شاید ATI کی وجہ سے پھڈا ہؤا ہو۔ kernel میں بھی کچھ مسئلہ نظر آیا۔ پھر میں نے نیا slax چلا کر دیکھا تو اس میں ایسے مسائل نہیں تھے۔ شاید اس کی وجہ یہ...
  17. ج

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    میں نے اہنے شمارندہ پر lxde نصب کیا ہے اور اب یہی استعمال کر رہا ہوں۔ بہت خوب ہے۔ یہ بتائیں کہ اس میں اردو مقامیانے چالو کے لیے کیا کرنا پڑے گا۔
  18. ج

    openmoko

    شمارندہ پر لینکس کے ترجمہ کے ساتھ اگر ہاتف (phone) پر بھی توجہ دی جائے۔ پاکستان میں اکثر لوگ شمارندہ سے زیدہ ہاتف استعمال کر رہے ہیں۔ ایک اچھا منصوبہ "اوپن موکو" کا ہے۔ http://wiki.openmoko.org/wiki/Main_Page
  19. ج

    فائرفکس 3.5 میں کھٹمل

    ابھی تک کوئی ووٹ نہیں پڑھا۔ یہ محفل اب کوئی پڑھتا بھی ہے کہ بس منتظمین ایک دوسرے کو تہنیتی پیغام بھیج کر دل پشوری کرتے رہتے ہیں۔
  20. ج

    فائرفکس 3.5 میں کھٹمل

    فائرفاکس 3.5 میں کھٹمل گھس آیا ہے۔ اردو عبارت میں اگر الفاظ گھسیڑو تو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ "نفیس ویب نسخ" کے علاوہ بھی دیکحنے میں آیا ہے۔ براہ کرم درجہ ذیل کھٹمل کے لیے ووٹ ڈالو: https://bugzilla.mozilla.org/show_bug.cgi?id=497320 Please vote for this bug معلوم نہیں کہ یہ صرف لینکس پر...
Top