ایک کرن چمکی اور اسے ناجانے کدھر کو لے جانے والا ایک راستہ مل گیا۔
اس داستان کے بیشتر واقعات اور مرکزی کردار حقیقت پر مبنی ہیں۔باقی کردار حقیقت اور افسانہ کی آمیزش ہیں۔حقیقت سے گریز کی وجہ میرا عجز ہے اور ان کرداروں کی عظمت کو اجاگر کرنا میرے بس کی بات نہ تھی۔لہٰذا افسانوی رنگ شامل کر کے میں نے...