علی پور کا ایلی
(ڈاکٹر محمد احسن فاروقی)
"علی پور کا ایلی۔" کے پہلے ایڈیشن کی ہر جلد کے ساتھ ایک چیپی لگی ہوئی ملتی تھی۔ جس پر لکھا ہوتا تھا۔ "اسے آدم جی انعام بھی ملا۔" اور کچھ ہی عرصہ بعد اس کے بابت ابن انشاء صاحب نے کہا۔ "اسی لئے مشہور ہے کہ اس پر آدم جی انعام نہیں ملا" اور جملہ کا یہ حصہ...