نتائج تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جھوٹی خبر دینے والے میڈیا کو بھی سزا ہونی چاہیے
  2. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاسی چٹکلے
  3. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک زمانہ تھا جب پاکستان امریکا کا دوست تھا... اور آپریشنز کے نام ہوتے تھے... Operation Mid Night Jackal... Operation Cleanup... پھر سب سے پہلے پاکستان کا دور آیا اور آپریشنز اردو میں ہونے لگے.... آپریشن راہ راست... آپریشن راہ نجات... اب چونکہ ہم الباکستانی بن چکے ہیں تو آپریشنز کے نام...
  4. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    4 ارب 70 کروڑ ڈالر پاکستان سے انڈیا بھیجے گئے.. عالمی بینک .... یہ پیسہ کس نے نکالا؟ کیوں نکالا صاحب سے
  5. زنیرہ عقیل

    ایک جملہ کے لطائف

    پھر تو مری ،کالام وغیرہ بھی سیر و تفریح کے لیے جاتے ہونگے دوستوں کے ساتھ :p
  6. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف کی آخری گل افشانی کے بعد اب وہ کہیں گے مجھے کیوں اندر ڈالا
  7. زنیرہ عقیل

    شور تو ہےمگر مُبہم سا ہے ۔۔۔ اصلاح طلب (زنیرہ عقیل)

    شور تو ہےمگر مُبہم سا ہے اور آنکھوں میں تھوڑانم سا ہے جانے یہ کیسا دور آیا ہے مسکرانے میں ایک غم سا ہے نہ ہی رشتوں میں شناسائی ہے اور قرابت میں ایک خم سا ہے اب نہ احساس ہے کسی کا "گُل" دل تو ہے پر دِلِ صنم سا ہے زنیرہ گُل
  8. زنیرہ عقیل

    زنیرہ گل کی اصلاح طلب شاعری

    بہت شکریہ محترم
  9. زنیرہ عقیل

    دل یہ کرتا ہے کہ چوکھٹ پہ سجا دوں آنکھیں " زنیرہ گُل"

    دل یہ کرتا ہے کہ چوکھٹ پہ سجا دوں آنکھیں ان کا آنا ہو تو پیروں میں بِچا دوں آنکھیں آسمانوں کی بلندی پہ رہے جن کا خُلق ایسے کردار سے کیسے میں ملا دوں آنکھیں تصفیہءِ قلب کو محکومِ زمانہ ہو کر اک تسلی کے لیے در پہ جلا دوں آنکھیں وہ اگر گُل کے گلستاں میں قدم رکھ دے تو گل کا وعدہ ہے گلستاں میں اُگا...
  10. زنیرہ عقیل

    زنیرہ گل کی اصلاح طلب شاعری

    ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے فکرِ معاش رونا ہے ہر فرد کا رونا روٹی کے لیے کوئی ترستا دکھائی دے نیندیں حرام ہو گئی حالات سے کچھ کی غافل ہے جو ہروقت وہ سوتا دکھائی دے بنجر زمین بوند کو ترسے...
  11. زنیرہ عقیل

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    انتہائی افسوسناک فعل ہے اور غیر فطری فعل کے لیے انسانیست سوز قانون ہے اللہ کا حکم ہے وَلاَ تَقْتُلُواْ أَنفُسَكُمْ..........اور اپنی جانوں کو مت ہلاک کرو اللہ رحم فرمائے ہم سب پر اور جسم و جاں کو اللہ کی امانت سمجھ کر انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آ مین
  12. زنیرہ عقیل

    میرا کیفیت نامہ

    جیسے جیسے رمضان یا عید کے دن قریب آتے ہیں والدین کی یاد آنکھوں کو پُر نم کرنے لگتی ہیں اللہ انکی مغفرت فرمائے آمین
  13. زنیرہ عقیل

    کچھ الگ سا شعر

    جو سات پردے لگانے ہیں تم کو مدنظر تو کیجیے مری آنکھیں نقاب میں داخل دیوان راسخ دہلوی
  14. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    میں شہادت پر گریہ بھی نہیں کرتی بلکہ اپنے لیے بھی شہادت کی موت مانگتی ہوں
  15. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    اب لگتا ہے تیلی کا کام شروع
  16. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    ہاہاہا .... دل کی بھڑاس بھی تو یہیں پر نکالی ہوگی
  17. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    میں میت پر نوحے اور مرثیے نہیں پڑھتی اللہ سے بخشش کی دعا مانگتی ہوں
  18. زنیرہ عقیل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسنِ تو دیر نپاید چو ز خسرو رفتی گل بسے دیر نماند چو شد از خار جدا (امیر خسرو) اردو ترجمہ:۔ تیرا حسن زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گا، جب تو خسرو کے پاس سے چلا گیا کہ جب کوئی پھول کانٹے سے دور ہو جاتا ہے تو وہ زیادہ دیر تک نہیں رہتا
  19. زنیرہ عقیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھیں مری کرے جو منور جمال یار گھی کے چراغ طور کے اوپر جلاؤں میں آتش
  20. زنیرہ عقیل

    ایک جملہ کے لطائف

    کسی بھی کمپنی نے وہ صابن نہیں بنایا جو آخری جراثیم بھی مار دے جو ٹی وی اشتہار میں دکھاتے ہیں
Top