نتائج تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    پاکستان میں تعلیم کے لیے کام کرنے والی سماجی تنظیم الف اعلان نے سرکاری پرائمری تعلیم کی درجہ بندی میں خیبرپختونخوا کو نمبر ون قرار دے دیا۔غیر سرکاری تنظیم کےپرائمری اسکولوں سے متعلق ہونے والے ایک سروے میں بتائے گئے نتائج کے مطابق 2017میں خیبرپختونخوا پرائمری تعلیم اور اس کے انفراسٹرکچر کے...
  2. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    ایٹم بم سیاست دانوں کے ہاتھ میں کبھی نہیں جاتا وہ اداروں کے ہاتھ میں رہتا ہے اور اس پر کوئی سودے بازی نہیں ہوتی
  3. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    خیبر پختونخواہ میں تعلیمی اصلاحات کا ذکر بھی طالبان اور منفی سوچ سے جوڑ نے سے پہلے یہ بتائیے کہ جن اصلاحات کا ذکر ہوا ہے کیا اس میں طالبان کے لیے کوئی خاص فنڈ مقرر کیاگیا ہے؟ کیا آپ یہ نہیں چاہے کہ خیبر پختونخواہ کے بچے تعلیم یافتہ ہو کر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں؟ یا آپ ان بچوں...
  4. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    اصلاحات رائج ہونا اور ان پر عمل درآمد ہونا دو مختلف باتیں ہیں اگر آپ تحریر پڑھینگے تو محسوس ہوگا کہ کیا کچھ بڑھا ہے اور کیا کچھ کم ہوا ہے
  5. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    امریکہ اگر یہ تسلیم کرتی ہے بقول آپ کے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے سد باب کے لیے امریکہ اور اقوام عالم کی مدد کی ہے تو اب امریکہ کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کا نام ڈلوانے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ کیوں ہماری قربانیوں اور ہمارے شہداء کےخون کا مذاق اڑایا جا رہا ہے؟
  6. زنیرہ عقیل

    زنیرہ گل کی اصلاح طلب شاعری

    وعلیکم السلام انکل. کیسی طبیعت ہے آپ کی؟ الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں بہت بہت شکریہ آپ کی محبت مجھے مل رہی ہے آ پ نے داد دی مزید لکھنے کا حوصلہ ملا ممنون ہوں... جذا ک اللہ خیرا کثیرا
  7. زنیرہ عقیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہید ہو چکی تو وہ مطلب پہ بول اٹھے بے درد سونے دے مجھے اب داستان چھوڑ نشید خسروانی
  8. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    جی ہاں کئی والدین نے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کروایا ہے پرائیویٹ سے نکال کر یہ سچ ہے
  9. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    پچھلی حکومتوں کی بہ نسبت اس حکومت میں کافی بہتری آئی ہے جسے کھلے دل سے قبول کرنا چاہیے اور مزید بہتری لانے کے لے اصلاحات کی ضرورت ہے کیوں کہ اوپر دیے گئے سروے کے مطابق ہر چوتھا بچہ اسکول سے باہر ہے
  10. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں 23 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں اور اس طرح صوبے کا ہر چوتھا بچہ اسکول سے باہر ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول سروے رپورٹ 18-2017 جاری کردی جس میں 43 لاکھ 23 ہزار گھرانوں کا سروے کیا گیا ہے۔ رپورٹ...
  11. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    تعلیم کے لیے کل دس بل صوبائی اسمبلی سے منظور کروائے ہیں اِن بلوں کی تفصیل کچھ یوں ہے: The Khyber Pakhtunkhwa Higher Education Scholarship Endowment Fund Bill, 2014. The Khyber Pakhtunkhwa Elementary and Secondary Education Foundation (Amendment) Bill,2014 The Khyber Pakhtunkhwa Medical...
  12. زنیرہ عقیل

    بلوچستان کی تعلیمی حالت – تمھاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں

    بلوچستان کی تعلیمی حالت: بلوچستان پاکستان کا رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ جس کی آبادی ایک کروڑ اکتیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔ اِس صوبے کی اہم بات یہ ہے کہ یہ صوبہ قدرتی وسائل اور خزانوں سے مالامال ہے۔ مگر یہ بات انتہائی افسوس کی ہے کہ پاکستان بننے سے...
  13. زنیرہ عقیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ٹک دیکھ آنکھیں کھول کے اُس دم کی حسرتیں جس دم یہ سوجھے گی کہ یہ عالم بھی خواب تھا میر تقی میر
  14. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    اِن پانچ سالوں میں انہوں نے تعلیم میں جو اہداف حاصل کئے وہ درج ذیل ہیں۔ مفت کتابوں کی فراہمی: (Provision of Free Text Books) طالبِعلموں کو مفت کتابیں فراہم کرنے کے لیے حکومت نے دو ارب پچاس کروڑروپے سال 2015,2016ء میں خرچ کیے۔اِس رقم سے چار کروڑ پچاس لاکھ کتابیں خرید کر اکتالیس لاکھ طالبِ علموں...
  15. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :pill::pill::pill:
  16. زنیرہ عقیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تلوار کے تلے بھی ہیں آنکھیں تری اُدھر تو اس ستم کا میر سزاوار کیوں نہ ہو میر تقی میر
  17. زنیرہ عقیل

    ایک جملہ کے لطائف

    وہ خواتین آج کل دھرنوں اور ریلیوں میں مصروف ہیں جو مری جاتی تھی ویسے خوش فہمی کے جراثیم کافی پھیلے ہوئے ہیں
  18. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے کہ بلاول زرداری اپنی ماں کے قاتلوں کو پھانسی پر اس لیے نہیں لٹکانا چاہتے کہ ان کے سر سے باپ کا سایہ بھی ختم ہو جائےگا
  19. زنیرہ عقیل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کلبوشن کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا
Top