جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ’’ہماری قوم کی تاریخ یاد رکھنے کی صلاحیت بہت کم ہے، ابھی کچھ عرصہ ہی گزرا ہے فاٹا میں امن آیا ہے اور لوگوں نے ایک نئی تحریک شروع کردی ہے‘‘۔
پاک فوج کے سربراہ نے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ لوگ پاکستان میں جو باہر سے اور اندر سے پاکستان کی سالمیت کے...