نتائج تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے تو فارسی نہیں آتی اور نہ ہی ترجمہ کیا ہے اپنی پسند کو شئیر کیا ہے کاپی پیسٹ کر کے
  2. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    ایک اور بات کہ پی ٹی این کے جلسے میں پاکستانی پرچم لے جانے والے کو نکال دیا گیا یہ بھی میڈیا کی خبر تھی
  3. زنیرہ عقیل

    ایک جملہ کے لطائف

    بیگم میرا ایکسیڈنٹ ہوا ہے زخمی ہوں ... اچھا لنچ بکس سیدھا رکھیے گا ورنہ سالن گر جائے گا
  4. زنیرہ عقیل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارسی تا دلِ دیوانه در زنجیرِ زلفت بسته‌ایم ای بسا عاقل که شد دیوانهٔ زنجیرِ ما (خواجوی کرمانی) اردو ترجمہ جب سے ہم نے اپنے دیوانے دل کو تمہاری زلفوں کی زنجیر میں باندھا ہے، کتنے ہی عاقل ہیں کہ جو ہماری (اِس) زنجیر کے دیوانے ہو گئے ہیں۔
  5. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    اللہ پاکستان .... پاکستانیوں... اور پختونوں کی حفاظت فرمائے آمین
  6. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    سورس کیا پورا یڈریس اور آئی پی ایڈریس لکھ کر دیا لیکن فورم کے رولز کے مطابق ایڈیٹ ہو چکے اب سورس مت مانگنا پلیز خبر ہی کافی ہے ہاہاہاہاہا
  7. زنیرہ عقیل

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    پٹھان ہوں اس لیے میری تو اردو میں بہت ساری غلطیاں ہونگی وہی غلطیاں جو اکثر پختون کرتے ہیں
  8. زنیرہ عقیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی میں تو وہ محفل سے اٹھادیتے تھے دیکھوں اب مرگئے پر کون اٹھاتا ہے مجھے غالب
  9. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    پی ٹی این کا ڈیویلپر ایڈریس Kabul , Afghanistan -------------------------- Facebook IP انڈیا سے چل رہا ہے --------------------------------------- اس کے علاوہ اسرائیلی ویب سائٹس پر منظور پشین کی کافی پزیرائی کی جا رہی ہے
  10. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    ترازو کے دو پلڑے ہوتے ہیں جو مخالف پلڑے میں چلا جائے پھر وہ مخالف پلڑے والا ہی کہلاتا ہے ریٹنگ ہو یا الفاظ ہوتے تو مخالف ہی ہیں یہ ویسے ایک بات کہہ رہی ہوں... آپ سب میرے لیے بہت قابل احترام ہو
  11. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    ہاہاہاہا.................... برا نہیں مانا میں نے بلکہ غصہ کا اظہار کیا لطیفہ سننے پر ہنسنا فطری ہے میت پر غمناک ہونا فطری ہے اب جو میت پر ہنسے اور لطیفہ پر غمناک ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
  12. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    خبروں کا مطالعہ کرتے وقت دونوں اطراف کی پڑھا کیجیے اور میں ہمیشہ جس کی مخالفت کرتی ہوں انکی زیادہ اس لیے پڑھتی ہوں کہ مجھے جس کی طرف دار ہوں انکا بھی پتہ چلے یہ بھی ایک خبر تھی جو میں نے پڑھی تھی اور رہی مطالبات کی بات تو وہ تو ویسے بھی پالیسی کی تبدیلی کے ساتھ اب تعمیری بنیادوں پر...
  13. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    انکی اولاد کس راہ پل چل رہی ہے ان سے مجھے اختلا ف ہو سکتا ہے لیکن فکر و فلسفہ جو باچا خان کا تھا وہ آج بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ وہی کچھ ہو رہا ہے جو انہوں نے کہا تھا
  14. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    جی ہاں امریکہ کے ساتھ پالیسی تبدیل ہونے سے بہت کچھ بدل سکتا ہے
  15. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    ہاہاہاہا .........اسی لیے تو اختیار کی ہے کہ میں بھی پٹھان ہوں ............... بدلہ تو کبھی نہیں چھوڑتی آپ سے آتے ہی کہا تھا کہ میں بھی آپ کی طرح ہوں جارحانہ :)
  16. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    یہ تمام سیاسی پارٹیز اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے کوئی نواز شریف صاحب کو تو کوئی زرداری صاحب کو اور کوئی عمران خان صاحب کو سپورٹ کرنے کے لیے دوسروں کو ڈی گریڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں میں بذاتِ خود باچا خان کی پیرو کار ہوں انکی سوچ انکی فکر کی ساتھی ہوں باچا خان کو پڑھنے والے اور انکے...
  17. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    جمہوریت ہی اصل میں دھوکہ ہے
  18. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    یہ بات جب کسی عورت کا بیٹا مرتا ہے اس سے پوچھ لیجیے
Top