السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زنیرہ بنتِ عقیل آپ تمام بھائیو ں اور بہنوں کی خدمت میں حاضرہے
اس امید کے ساتھ کہ آپ تمام کے ساتھ بہت اچھا سا وقت گزرےگا. انشاء اللہ
2 ستمبر 1995 میری پیدائش ہے جو کراچی کی ہے. ابتدائی تعلیم و تربیت کراچی میں ہوئی.
اب خیبر پختونخواہ میں میڈیکل کی طالبہ ہوں...