نتائج تلاش

  1. عزیز آبادی

    بلوچستان جل رہا ہے

    چار سُو ہے ہُو کا عالم شہر میں فاختہ کا روز ماتم شہر میں ساری مخلوقات سے افضل مگر کررہا ہے قتل آدم شہر میں
  2. عزیز آبادی

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    آپکی حوصلہ افزائی میرے لیے مشعلِ راہ ہے۔
  3. عزیز آبادی

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    بہت خوب۔۔ اساتذہ کرام آپکی کاوش پر بہتر رائے دئے سکتے ہیں۔ لیکن آپکی کاوش غزل کی ٹیکنیک پر اُترنے سے قاصر ہے
  4. عزیز آبادی

    اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین

    اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین
  5. عزیز آبادی

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    بصد شکریہ۔۔۔!
  6. عزیز آبادی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    میری اردوبہت ہی ضیف ہے۔ امید ہے کہ رہنمائی کرتے رینگے۔ شکریہ
  7. عزیز آبادی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    بصد شکریہ۔۔۔۔!
  8. عزیز آبادی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    رہنمائی کا بصد شکریہ۔ امید ہے کہ آئندہ بھی آنجناب رہنمائی فرمائنگے
  9. عزیز آبادی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    آپکا مدبرانہ رائے ناقص ہو نہیں سکتا
  10. عزیز آبادی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    رہنمائی کا بصد شکریہ۔۔١
  11. عزیز آبادی

    مجھے کچھ درد دے دو (برائے اصلاح)

    جز نہیں بلکہ (جزبہ)
  12. عزیز آبادی

    مجھے کچھ درد دے دو (برائے اصلاح)

    آپکے جذبات ِ پاکیزہ کو انتہائی قدر کے ساتھ محسوس کرتا ہوں
  13. عزیز آبادی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    عزت افزائی کا تہہ دل سے ممنون مشکور
  14. عزیز آبادی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    برائے اصلاح( فنی و فکری) قطعہ دھرتی لہُو لہُو ہے ماتم کدہ ہے گھر گھر ظلمت کی وادیوں میں رقصاں ہیں موت اکثر لاشوں کے مسخ چہرے اکثر سڑک کنارے پھر بھی ترے لہُو سے صبحِ امید ہے بہتر شاعری۔ عزیز آبادی
  15. عزیز آبادی

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    امید ہے کہ آئندہ بھی اپنانیت محسوس کرتے رئنگے
Top