نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین رضا اسیر

    اضافت کی زیر اور ہمزہ کا دردِسر

    املاء درست ہے یا املائے علماء کرام ہے یا علمائے شعراء کرام ہے یا شعرائے جزاء خیر ہے یا جزائے اسی طرح دیگر الفاظ جن کے آخر میں ہمزہ آتا ہے عموماً ان کے آخر میں اضافت کی صورت میں ےلگادی جاتی ہے ایسا کرنا درست ہے یا صرف زیر اضافت ہی کافی ہے یا دونوں طرح درست ہے؟؟؟؟
  2. ذوالقرنین رضا اسیر

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    حلال و حرام کے فیصلے کرنے والے میں آپ کون ہوتے ہیں، حلال و حرام وہی ہیں اللہ پاک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے کیے ہیں مگر قرآن و حدیث میں ہر چیز کی صراحت نہیں ہے بعض چیزیں اشارة النص دلالة النص اور اقتصاء النص سے بھی ثابت ہوتی ہیں جو کہ آپ نہیں کر سکتے بلکہ قرآن و حدیث کی معرفت رکھنے والے...
  3. ذوالقرنین رضا اسیر

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    علمائے کرام نے اپنے نام کے ساتھ محمد کی جگہ ”M“ لکھنے سے منع فرمایا ہے، اسی طرح بہارِ شریعت میں اللہ پاک کے نام کے ساتھ جل جلالہ کے بدلے ج اور نبیِّ كريم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا نامِ نامی اسمِ گرامی کے ساتھ دُرودِ پاک کے بدلے ” ؐ “یا ”صَلْعَم“ لکھنےکو ناجائز و حرام فرمایا گیا ہے۔(بہارِ...
  4. ذوالقرنین رضا اسیر

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    اس کے لیے جی بورڈ یعنی گوگل کی بورڈ استعمال کریں اس سے بہتر کی کی بورڈ اب تک شاید وجود میں نہیں آیا یا میں نے نہیں دیکھا کیونکہ میں نے بیسیوں کی بورڈ چیک کیے یوٹیوب پر سرچ کیا گوگل کیا لیکن نہیں ملا چار سال سے میں جی بورڈ استعمال کر رہا ہوں بہت بہترین نتائج ہیں استعمال کو مزید بہتر بنانے کے لیے...
  5. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    حضرت جی "جن " کا وجود قرآن مجید سے ثابت ہے لہذا یہ حقیقی مخلوق ہے نہ کہ خیالی، "جن" کے وجود کا انکار کفر ہے
  6. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    او بھائی میں نے اللہ پاک کے محبوبوں کی بات کی
  7. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    الدنیا سجن المؤمن وجنت الکافر دنیا مومن کے لیے قید خانہ کافر کے لیے جنت ہے الحدیث
  8. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    No no no اللہ پاک اپنے محبوبوں کا اسیر ہی رکھے آمین
  9. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    اقبال کی توبہ مشہور ہے اور اناالحق کہنے والے حضرت منصور بن حلاج ہیں انہوں نے "اَنَاالاَحَق" کہاتھا لوگوں کو غلط فہمی ہوئی جس کا مطلب ہے "میں ہی زیادہ حقدار ہوں"
  10. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    لیکن شاعر کا مذھب ہوتا ہے شعر شاعر کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے
  11. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    وہ کیوں جناب مسلمان کا کلام بھی اسلام کے مطابق ہونا ضروری وہ نظم ہو یا نثر
  12. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    اقبال کے کلام میں کئی اشعار کفریہ ہیں
  13. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    شاعری شریعت کے مطابق ہو تب ہی درست ورنہ آگ ہے جملہ دال ہے جری ہونے پر
  14. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    اگلے شعر کا تعلق انسان کے ساتھ ہے اس جملے سے نہیں
  15. ذوالقرنین رضا اسیر

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    [ زنجیر نہیں پاؤں میں محبوس ہے پھر بھی یارب وہ خطا کیا ہے کہ جس کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے یہ جملہ درست نہیں کیونکہ اپنی غلطی کے بارے میں سوال قائم کرنا جری ہونے پر دلالت کرتا ہے،
  16. ذوالقرنین رضا اسیر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اسلامی حکومت کا فرض بنتا ہے
Top