نتائج تلاش

  1. احمد شاکر

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے --- اصلاح و تنقید کے لئے حاضر ہے

    جزاکم اللہ الف عین صاحب میں سمجھا تھا کی ایاز ے کی س کی وجہ س ہے اور کو ہمیشہ غلط پڑھا اور بولا
  2. احمد شاکر

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے --- اصلاح و تنقید کے لئے حاضر ہے

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے انجام ہی اپنا مجھے آغاز لگا ہے یہ دیدہ شہباز ہی بس دیکھ سکا ہے وہ شخص جو سب سے مجھے ممتاز لگا ہے دونوں ہی ہیں گو قابل تعریف مگر سن محمود سے بڑھ کر مجھے ایاز لگا ہے اسی غزل کز کچھ اور اشعار بھی ہیں مگر اان پر محنت کر رہا ہوں میں کسی کو ٹیگ کیسے کر...
  3. احمد شاکر

    فورم کے ممبران کو ٹیگ کریں

    بہت بہت شکریہ ۔ جناب یہی آپشن تلاش کر رہا تھا ۔ آپ نے میری آسانی کر دی
  4. احمد شاکر

    اسے دیکھنا تو نصیب تھا ۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    بہت خوب شاہنواز صاحب
  5. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    نعت اور حمد لکھنا اتنی مجھ میں ہمت نہیں ہے کیو نکہ اس کے لئے مجھے اپنے پر شعر اورپورے مضمون میں میں قاعدے ، اور نظم و ضبط کا پابند ہونا پڑھے گا۔ اس لئے سرف یہی عرض کروں گا کہ یہ غزل ہے
  6. احمد شاکر

    خواتین کی ٹولیاں

    شمشاد صاحب میرا تعارف تعارف میں موجود ہے نہ۔۔ آپ نے کچھ روز پہلے مجھے خوش آمدید بھی کہا تھا
  7. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    اگر ایمان کی دولت نہیں ملتی خدا سے تو فتح یاب یہ تین سو تیرہ کا لشکر نہیں ہوتا
  8. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    تو فتح یاب یہ تین سو تیرہ کا لشکر نہیں ہوتا
  9. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    اب میں بدر کو نکال کر کفر یا جہل لکھوں تو اتنے بڑے معرکہ کی تعریف سے دستبردار ہو نا پڑتا ہے۔۔۔اور مسئلہ پھر وہھی رہتا ہے۔۔۔ اف شاعری کسی کو نہین بخشتی کاش یہیں پر ہی اجازت ہوتی
  10. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    جزاکم اللہ بھائی۔۔۔ اسد قریشی۔۔ وہھی میں اندازا لگایا تھاا۔۔ آپ کی بھی غزل پر بھی میر نظریں ہٰں مگر ابھی تعریف کرنے کا لائق نہیں سمجھتا خود کو کیونکہ آپ کا معاملہ بھی اساتذہ کے ہاتھ میں ہز۔۔۔مگر مجھے بیحد پسند آئی
  11. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    سر وہ مقطع کے بارے میں عرض کر دی تھی کہ مطمئن نہیں شائد اسکو نکال دوں یعنی کہنا مقصود تھا در اصل میں اپنی تقطیع رومن میں کرتا ہوں کیونکہ 23 سال یعنی آدھی سے زیادہ زندگی یورپ میں گذر گئی اس لئے اردو لکھنی آسان نہیں لگتی۔۔۔اپنی ایک ایک پوسٹ پر آدھا گھنٹہ لگا دیتا ہوں bdar مگر بدر
  12. احمد شاکر

    اردو محفل کو سلام

    بہت خوب ۔ بہت ہی خوب
  13. احمد شاکر

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    بہت خوب اک تیرے نہ ہونے سے ہوا حال یہ دل کا بستی میں کوئی شخص بھی اپنا نہیں لگتا
  14. احمد شاکر

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بھائی آپ نے بیچارے کی کلاس سے پہلے ہی حاضری لے لی تو بھاگ گیا ۔۔۔ ابھی آنے تو دیتے۔۔۔ شائد رکشہ کا کرایہ اسکے پاس نہین تھا۔۔ یا سائیکل ہنکچر ہو گیا ہوگا۔۔ اتنا ہف کر پہنچا ۔۔ نہ پانی پوچھا نہ شربت۔۔ لگا ڈالی حاضری معصوم کی
  15. احمد شاکر

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    تو گویا یہ دھاگہ برائے فضول گوئی ہوا :)
  16. احمد شاکر

    گدھے کا قتل

    اب گدھوں میں بھی سازشیں ہو گئیں اسکا مطلب یہ ہوا کہ گدھا بھی عقل پکڑتا جا رہا ہے۔۔ گو کہ استعمال سے ابھی نا واقف ہے
  17. احمد شاکر

    خواتین کی ٹولیاں

    ویسے بہن نے پہلے لکھا ہے کہ انتظامیہ سے رابطہ کریں۔۔۔۔ اور نیچے دھمکی بھی دے دی ۔۔۔ ہم خواتین کی ٹولیاں کہ کر ہاہاہہاا مجھے ابھی تک اس پوسٹ کو پڑھ کر مزہ آرہا ہے
  18. احمد شاکر

    خواتین کی ٹولیاں

    میں ایک فوروم میں دھاگہ کے مطالعہ میں مصروف تھا کہ مہ جبین بہن نے ایک بات لکھی مہ جبین محفل کی نئی رکن سیماب کو محفل میں خوش آمدید پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں آہستہ آہستہ آپ سب سے خود ہی واقف ہوتی چلی جائیں گی اور ابھی کچھ وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میں کوئی بھی مشکل پیش آئے تو محفل کی...
  19. احمد شاکر

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    خوش آمدید میں آپ سے کہوں یا آپ مجھے کہیں ایک ہی بات ہے ۔۔ ہماری آمد خوش تو ہو ہی چکی اب تعارف میرا نام منور احمد شاکر اور میرا تعلق جرمنی سے ہے۔۔ بس تک بندیاں کرتا رہتا تھا تو ایک عزیز دوست نے مجھے اس خوبصورت سی فوروم میں پہنچا دیا ۔ جی غیر قانونی نہیں بلکہ قانونی۔۔ کیونکہ ڈاخل ہوتے ہی...
  20. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    اسلام و علیکم میری گزشتہ غز ل کی اصلاح ہو جانے کےبعد مجھے اپنی اس کاوش کو آپ کے سامنے پیش کرنے کا حوصلہ ہوا ہے مقطعہ سےمیں بذات خود مطمئن نہیں ہوں۔۔ اگر اضافی محسوس ہو تو یقینا اس کو غزل سے خارج کرنا ہی مناصب ہوگا ظہورِ مصطفٰی ہم پرخدایا گر نہیں ہوتا سہانا اتنا دنیا کا کوئی منظر نہیں...
Top