نتائج تلاش

  1. احمد شاکر

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    واہ بہت اعلیٰ جناب خاص طور پر قفس ، قید ، اسیری ،دیارغیر جیسے اشعار تو میری بہت بڑی کمزوری ہیں خاک کا قَفس ہے اور روُزنِ تَخیّل ہے، جس کو چھوڑ جانا ہے روح کے بکھرنے کا، جسم سے نکلنے کا، ایک وقت ہوتا ہے لطف آگیا پڑھ کر
  2. احمد شاکر

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا زبردست ۔ بہت اعلٰی
  3. احمد شاکر

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت خوب ، بہت لطف آیا پڑھ کر
  4. احمد شاکر

    تعارف السلام و علیکم ۔۔

    جزاک اللہ بہن مجھے اپنا نام تبدیل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔۔ اور مجھے مدد والی فوروم بھی نہیں مل رہی۔۔۔ میں الریڈی کی بجائے اپنا نام احمد شاکر استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی میری مدد کیجئے
  5. احمد شاکر

    منور احمد شاکر

    منور احمد شاکر
  6. احمد شاکر

    تعارف السلام و علیکم ۔۔

    اتنے پرجوش استقبالیہ کے بعد تو یقینا کوئی بھی نہیں اس گرم محفل کو چھوڑ کر جانا پسند کریگا۔ سب احباب کی دعاؤں کا طالب ہوں ۔۔ اس مدرسہ میں ایک طالب علم کی حیثیئت سے داخل ہوا ہوں اور سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس لئے جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا علم اور اچھے اساتذہ آسانی سے حاصل نہیں ہوا کرتے۔ مگر اس...
  7. احمد شاکر

    ایک کاوش حاضر خدمت ہے ۔۔ اصلاح پر یقینا خوشی ہوگی

    بہت شکریہ اور مہربانی اسد قریشی صاحب آپ کی محبت ہے
  8. احمد شاکر

    ایک کاوش حاضر خدمت ہے ۔۔ اصلاح پر یقینا خوشی ہوگی

    اسلام و علیکم ، محترم الف عین صاحب ۔ جناب میں تاخیر کی معافی چاہتا ہوں۔ آپ کی اس شفقت اور محبت کا میں دلی قائل ہوں مگر جس طرح آپ نے میری اصلاح کی ہے اور غزل کو آپ نے سنوار دیا ہے اس کا شکریہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں صرف جزاک اللہ ہی کہہ سکتا ہوں اور بہت ساری دعائیں وسلام...
  9. احمد شاکر

    ایک کاوش حاضر خدمت ہے ۔۔ اصلاح پر یقینا خوشی ہوگی

    بیحد شکریہ جناب آپ نے میری اصلاح کی مجھے شکریہ ادا کرنے کے لئے کچھ وقت درکار ہے ابھی کام سے تھکا گھر آیا ہوں انشاءاللہ آپ کا مرہون: منت ہی رہوں گا
  10. احمد شاکر

    ایک کاوش حاضر خدمت ہے ۔۔ اصلاح پر یقینا خوشی ہوگی

    مجھے کوئی گلہ تم سے نہیں ہے بے وفائی کا بہانہ خود ہی بن جاتا ہوں یارو جگ ہنسائی کا میرے نالے میرے شکوے کبھی اس تک نہیں پہنچے عذر کوئی تو ہو گا ہی میری اس نارسائی کا گزاری زندگی دیر و حرم کے درمیاں میں نے نباہ کیسے سکوں گا سلسلہ میں پارسائی کا پلٹ کر بھی نہیں دیکھا مجھے اس نے تکلف سے مجھے...
  11. احمد شاکر

    تعارف السلام و علیکم ۔۔

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ احباب کرام میرا نام منور احمد شاکر ہز اور میرا تعلق جرمنی سے ہے اور میں نے کسی زمانہ میں یہاں شائد رجسٹر کیا تھا خود کو مگر آج شاہد شاہنواز نز مجھے اس فوروم کی یاد دہانی کروائی تو دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔۔ مجھے لکھنز کا بہت شوق ہے۔۔ ابھی کیبورڈ کا استعمال میرے...
Top