نتائج تلاش

  1. قیصر خلیل

    سودا غزل۔ ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے ۔ سودا

    مطلع کا دوسرا مصرعہ اسطرح ہے وے نین ہیں یہ جن سے ہیں جنگل ہرے ہوئے
  2. قیصر خلیل

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    مجھے فیض صاحب کی یہ نظم چاہیئے تھی۔ شکریہ کہ آپ نے ۲۰۰۹ کا ریکارڈ رکھا ہوا ہے، جب یہ پوسٹ ہوئی۔ بہت نوازش
  3. قیصر خلیل

    اتنے چپ چاپ کبھی رات کے تارے بھی نہ تھے - وزیر آغا

    واہ۔ ڈاکٹر وزیر آغا کی خوبصورت غزل۔ شیئر کرنے کا شکریہ جناب۔
  4. قیصر خلیل

    امیر مینائی سَرَکتی جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ

    کچھ جگہ یہ شعر غزل میں ہے، کچھ جگہ نہیں ہے: ہمارے اور تمہارے پیار میں بس فرق ہے اتنا اِدھر تو جلدی جلدی ہے اُدھر آہستہ آہستہ اصل حقیقت کیا ہے؟ کسی صاحب کو علم ہو؟
  5. قیصر خلیل

    امیر مینائی سَرَکتی جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ

    واہ۔ بہت عمدہ! امیر مینائی کی نمائیندہ غزل ہے۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
  6. قیصر خلیل

    خوبصورت غزل

    اگرچہ کافی پہلے کی پوسٹ ہے اور اب تک ٹھیک کر دی جانی چاہئیے تھی، لیکن املا کی طرف اب بھی توجہ کی ضرورت ہے۔ “اردو ویب” ایک معیاری اردو ویب سائٹ ہے۔ یہاں پوسٹ کی جانے والی اردو میں اغلاط تکلیف دہ ہیں۔ شکریہ
  7. قیصر خلیل

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    فقیہِ شہر کی اصطلاح کب سے شروع ہوئی؟ کسی کو کسی ریفرنس کا علم ہو تو بتائیں۔
  8. قیصر خلیل

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    آئی او ایس میں اینڈرائیڈ سے زیادہ چوائسز ہیں۔ زیر۔ زبر۔ پیش۔ تشدید۔ دو زبر۔ دو زیر۔ کھڑا زبر۔ کھڑا زیر۔ جزم وغیرہ سییس بار کے برابر میں" کی" موجود ہے۔ اور اردو نوری نستعلیق ہے۔ یہ ایپل نے اپنے سوفٹ ویر ورژن 11 سے دیا ہے اور 5 ایس سے اور اس کے بعد کے تمام ماڈلز میں بائے ڈیفالٹ ہے۔ صرف مخفف حروف...
  9. قیصر خلیل

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    محترم۔ یہ 2005 کی معلومات ہیں۔ اب تو ونڈوز 10 آگئی ہے۔ کیا اسے اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں؟ دوسرے یہ بتا دیں کہ ٰ آئی او ایس میں یعنی آئی فون میں شارٹ الفاظ (مثئلاً صلی اللہ علیہ وسلم کا ص۔ رحمتہ اللہ کا رح) اسی طرح دیگر شارٹ الفاظ نہیں ہیں۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟ نوازش
  10. قیصر خلیل

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اتباف کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ واقعی لفظ ہے؟
  11. قیصر خلیل

    علمی و ادبی بات چیت

    فاتح صاحب، آداب میری خواہش فقط یہ تھی کہ آجکل اردو کے شعبۂ تحقیق میں جو صاحبان کام کر رہے ہیں، کیا یہ شعری تضاد ان کی دلچسپی کا سبب ہو سکتا ہے؟ میں نے اس سلسلے میں ایک مراسلہ صدر شعبۂ اردو، ڈاکٹریٹ۔ کراچی یونی ورسٹی کو ارسال کیا ہے۔ نوازش۔ قیصر خلیل
  12. قیصر خلیل

    علمی و ادبی بات چیت

    فاتح صاحب، دست بستہ آداب اصولی طور پر جو نسخہ پہلے طبع ہوا اس کو زیادہ مستند سمجھا جانا چاہیئے لہذا نول کشور کی کلیات (1874) میں جو شعر ہے اسے ہی معتبر سمجھا جائے گا۔ شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ پچاس سال بعد کیسری داس کی مطبع کلیات (1921) میں...
  13. قیصر خلیل

    علمی و ادبی بات چیت

    نیٹ پر شعرو ادب کی مستند ویب سائٹ ریختہ پر یہ شعر اسی طرح ہے جیسے نیچے لکھا ہی اور کیسری داس کی شائع کردہ کلیاتِ میر میں ہے۔ اس مشہور شعر کی اتنی شکلیں اور دستاویزات میں اتنا تضاد دیکھ کر ہر استاد کے دیوان مشکوک نہیں ہو گئے؟ ریختہ میں شعر یوں ہے شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں دل ہوا ہے چراغ مفلس کا
  14. قیصر خلیل

    میرے پسندیدہ اشعار

    پرانی پوسٹ ہے لیکن ابھی ایک شاعری کے گروپ میں یہ غزل دیکھی اور تیسرے شعر میں جہاں ساغر آنا چاہئیے تھا ساگر لکھا دیکھ کر سرچ کیا۔ یہاں بھی یہ غلطی موجود ہے۔ اور یہاں مخاطَب مذکر ہے۔ لگتا ہے کئی سالوں سے اس غزل کے دونوں روپ کاپی پیسٹ ہو رہے ہیں۔ شکریہ۔
  15. قیصر خلیل

    سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی

    اچھا مزاحیہ کلام ہے۔ شاعر کا نام نہیں لکھا۔
  16. قیصر خلیل

    علم عروض - بحریں

    محترم سید تفسیر احمد صاحب۔ آپ نے بہت عمدہ مضمون تحریر کیاہے۔ اس میں چند الفاظ کا املا غلط ہے جو سرسری انداز میں پڑھنے سے نظر نہیں آتا۔ لیکن میں نے چونکہ اس مضمون کو سیکھنے کی غرض سے بہت غور سے پڑھا، اس لئے ان اغلاط پر نظر پڑ گئی۔ ایک بار اپنے مضمون کو اس نظر سے دوبارہ پڑھ کر ان اغلاط کو درست کر...
  17. قیصر خلیل

    اسے جلتے ہیں کی جگہ اس سے جلتے ہیں ہونا چاہیئے۔

    اسے جلتے ہیں کی جگہ اس سے جلتے ہیں ہونا چاہیئے۔
  18. قیصر خلیل

    خوش آمدید۔ بہت عمدہ شعر شیئر کیا۔ آئیندہ بھی کرتے رہیئےگا۔

    خوش آمدید۔ بہت عمدہ شعر شیئر کیا۔ آئیندہ بھی کرتے رہیئےگا۔
  19. قیصر خلیل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہت نوازش۔ آپ بھی سلامت رہیں۔ آمین
  20. قیصر خلیل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دوھراتا صحیح نہیں دہراتا ہونا چاہئیے۔
Top