نتائج تلاش

  1. قیصر خلیل

    سمارٹ فونز پر اردو ٹائپنگ

    تابش صدیقی صاحب۔ بہت نوازش۔ دراصل مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میرے مشاہدے میں یہ بات آئی تھی۔ کئی لوگوں سے انٹریکٹ کیا تو پتا چلا اکثر تھوڑی کوشش کے بعد واپس رومن اردو پر آجاتے ہیں۔ سوچا ان کی مدد ہو جائے تو اردو لکھنے والوں کی تعداد بڑھ جائے گی۔ بہر حال آپ کا شکریہ۔ سلامت رہیئے۔
  2. قیصر خلیل

    سمارٹ فونز پر اردو ٹائپنگ

    تابش صدیقی صاحب میں کمپیوٹر ایکسپرٹ نہیں ہوں اور نہ ہی سمارٹ فونز کے لئے ایپلی کیشن بنانا چاہتا ہوں۔ میری دل چسپی اردو زبان کی ترویج و ترقی تک ہے۔ آجکل زیادہ تر لوگ سمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔ اردو کیبورڈ فون میں اِن بِلٹ ہو یا بعد میں انسٹال کیا جائے، اردو کمپوزنگ کا طریقہ آنا ضروری ہے۔ آپ...
  3. قیصر خلیل

    سمارٹ فونز پر اردو ٹائپنگ

    جناب محمد تابش صدیقی صاحب اور جناب محمد عدنان صاحب میرا سوال صرف سمارٹ فونز پر اردو کمپوزنگ کے بارے میں ہے، دیگر مشینوں یعنی کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹیب وغیرہ کے بارے میں نہیں ہے۔ ان کے بارے میں الگ سے بات کریں گے۔ جیسا کہ آپ صاحبان کے علم میں ہے، زیادہ تر سمارٹ فونز دو اقسام کے ہیں۔ ایک آئی فون...
  4. قیصر خلیل

    سمارٹ فونز پر اردو ٹائپنگ

    آجکل سمارٹ فونز کا استعمال کافی زیادہ ہوگیا ہے۔ فیس بُک پر اردو ادب کے گروپس میں اکثر احباب سمارٹ فونز پر اردو لکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر ایک ہی بٹن سے ضمنی حروف لکھنا مثلاً ر کے بٹن سے ڑ، س کے بٹن سے ص وغیرہ۔ اس کے علاوہ اعراب لگانے کا طریقہ بھی اکثر مشکل لگتا ہے۔ اگر کوئی صاحب اس...
  5. قیصر خلیل

    وارث شاہ اِتھے کئیاں نُوں مان وفاواں دا

    واہ جی۔ شکریہ فلک شیر صاحب
  6. قیصر خلیل

    وارث شاہ اِتھے کئیاں نُوں مان وفاواں دا

    یہ شاکر شجاع آبادی کا کلام ہے۔ وارث شاہ کا نہیں۔ چیک کریں۔
  7. قیصر خلیل

    وارث شاہ اِتھے کئیاں نُوں مان وفاواں دا

    رقیب روسیاہ دی پنجابی کی اے۔ کسے نوں پتہ ہووے؟؟؟
  8. قیصر خلیل

    پنجابی شاعری

    بڑا سوہنا کلام جے۔ ہور وی شیئر کرو۔
  9. قیصر خلیل

    مدد درکار ہے

    السلام علیکم۔ کوئی شعر مکمل یاد نہ ہو تو اسے تلاش کیسے کروں
Top