نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    بہت خوب۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ ڈھیروں داد
  2. نظام الدین

    لم یاتی نظیر .... کون ثانی نہیں تمھارا۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    کیا کہنے جناب ۔۔۔۔۔ بہت عمدہ تحریر ہے ۔۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
  3. نظام الدین

    رشتوں کی اہمیت

    چیزیں حیثیت نہیں رکھتیں، انسان بھی نہیں رکھتے، اہم ہوتے ہیں رشتے۔ جب ہم سے چیزیں چھین لی جائیں تو دل ڈوب ڈوب کے ابھرتا ہے۔ مگر جب رشتے کھو جائیں تو دل ایسا ڈوبتا ہے کہ ابھر نہیں سکتا، سانس تک رک جاتی ہے، پھر زندگی میں کچھ اچھا نہیں لگتا۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’پارس‘‘ سے اقتباس)
  4. نظام الدین

    ناصر کاظمی تیری زلفوں کے بکھرنے کا سبب ہے کوئی

    تیری زلفوں کے بکھرنے کا سبب ہے کوئی آنکھ کہتی ہے ترے دل میں طلب ہے کوئی آنچ آتی ہے ترے جسم کی عریانی سے پیرہن ہے کہ سلگتی ہوئی شب ہے کوئی ہوش اڑانے لگیں پھر چاند کی ٹھنڈی کرنیں تیری ہستی میں ہوں یا خوابِ طرب ہے کوئی گیت بنتی ہے ترے شہر کی بھرپور ہوا اجنبی میں ہی نہیں تو بھی عجب ہے کوئی...
  5. نظام الدین

    لوبیا کے پکوڑے

    دیکھنے میں تو خوش ذائقہ معلوم ہورہے ہیں ۔۔۔ کھا کر پتہ لگے گا
  6. نظام الدین

    ٹیکنالوجی کا عذاب۔۔۔

    بہت خوب۔۔۔۔۔ زبردست شیئرنگ ہے جناب۔۔۔۔۔
  7. نظام الدین

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تبارک تعالیٰ برادرم اعجاز احمد کے والد محترم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
  8. نظام الدین

    گوگل نے مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قراردیدیا

    ہمارے وزرائے اعظم تو کرپٹ ترین حکمرانوں میں شامل ہوں گے
  9. نظام الدین

    قسمت کے دکھ

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔
  10. نظام الدین

    قسمت کے دکھ

    بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں، وہ ہمیں ملنے ہوتے ہیں۔ بعض سچائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ چاہے ہمیں جتنی بھی ناگوار لگیں مگر ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔ انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے، اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تو وہ دکھ اس پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ پھر اگر اس کی...
  11. نظام الدین

    ٹائیں ٹائیں فش

    میں نے اٹھ کر دیکھا تو ہمیشہ کی طرح ابا کا کہا سچ پایا ۔۔۔۔۔ رشتے کرانے والی ’’ماسی قسمت‘‘ اندر داخل ہورہی تھی۔ مجھے دیکھتے ہی اس کا چہرہ کھل اٹھا۔ ’’اے بیٹے اچھا ہوا جو تو مل گیا ۔۔۔۔۔ بڑی شاندار خبر لائی ہوں آج تو ۔۔۔۔۔‘‘ ’’شاندار خبر ۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے تیرے خاوند کی ڈیوٹی پھر سے رات کی...
  12. نظام الدین

    ناکام شاعر

    ایک دفعہ جون ایلیا نے اپنے بارے میں لکھا کہ میں ناکام شاعر ہوں۔ اس پر مشفق خواجہ نے انہیں مشورہ دیا۔ ’’جون صاحب! اس قسم کے معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ یہاں اہلِ نظر آپ کی دس باتوں سے اختلاف کرنے کے باوجود ایک آدھ بات سے اتفاق بھی کرسکتے ہیں۔
  13. نظام الدین

    جاوید اختر میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا

    میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا وہ مجھ سے جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا برس کے کھُل گئے آنسو، نتھر گئی ہے فضا چمک رہا ہے سرِ شام درد کا تارا کسی کی آنکھ سے ٹپکا تھا، اک امانت ہے مری ہتھیلی پہ رکھا ہوا یہ انگارا جو پر سمیٹے تو اک شاخ بھی نہیں پائی کُھلے تھے پر تو مرا آسمان تھا...
  14. نظام الدین

    بچوں کی باتیں

    میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑھا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ۔
  15. نظام الدین

    پانچ کتابوں کا مصنف موچی

    جناب اس زمانے میں ہاتھ سے خود کتابت کی جاتی تھی ۔۔۔۔ اور پھر اس کے نسخہ جات تیار کئے جاتے تھے۔۔۔۔۔۔ چھپائی نہیں ہوتی تھی۔۔۔۔ خرچہ نہیں ہوتا تھا ۔۔۔ ہاتھ کا فن ہوتا تھا
  16. نظام الدین

    مچھلی کھانے کا موسم

    ارے بھائی جب بھی دل کرے کھالیں ۔۔۔۔۔۔ ٹینشن نہ لیں
  17. نظام الدین

    سرکاری اداروں میں اردو رائج کرنیکی منظوری‘ صدر‘ وزیراعظم بیرون ملک قومی زبان میں تقاریر کرینگے !

    حیرت ہے اردو تو قومی زبان ہے ۔۔۔۔۔ اس کی منظوری اب 70 سال بعد کیوں؟؟
  18. نظام الدین

    پانچ کتابوں کا مصنف موچی

    ذرا مارکیٹ جاکر پانچ کتابیں چھپوانے کا خرچ بمعہ سرکولیشن و ڈسٹری بیوشن معلوم کرلیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر اتنا پیسہ ہے ان صاحب کے پاس تو پھر کوئی ڈھنگ کا کام کرلیں۔ تصاویر دیکھ کر بھی اندازہ ہورہا ہے کہ صرف فرمائشی تصاویر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو شاعر بنانے میں ’’کسی اور‘‘ کا ہاتھ ہے۔
  19. نظام الدین

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ مزاح نگار

    اب نتائج کچھ بھی ہوں ۔۔۔ آپ نے کہا ہے تو ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔۔۔۔۔ اللہ مالک ہے۔
Top