تفرداتِ نعیم ۔ فقیدالمثال تاریخی مجموعۂ کلام
از: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی، مالیگاؤں
تاریخ گوئی ایک خاصا مشکل مگر دل چسپ فن ہے۔ عربی ، فارسی اور اردو نثر و نظم میں تاریخ گوئی کے خوب صورت نمونے دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ جس مصرعے ، فقرے یا ترکیب سے کسی واقعے کا سال معلوم ہوتا ہے ، اُسے مادۂ...