سیّما پہلی ماں کہفِ امن و اماں
حق گزارِ رفاقت پہ لاکھوں سلام
عرش سے جس پہ تسلیم نازل ہوئی
اس سراے سلامت پہ لاکھوں سلام
منزلُُ من قصب لانصب لا صخب
ایسے کوشک کی زینت پہ لاکھوں سلام
ا علیٰ حضرت
میں سوچتا ہوں کبھی ایک نعت ایسی لکھوں
ازقلم: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
(ایک مثنوی نما تلمیحی نعت شریف اساتذہ کی توجہ کی مستحق)
میں سوچتا ہوں کبھی ایک نعت ایسی لکھوں
تصرفاتِ پیمبر کو جس میں درج کروں
میں مانتا ہوں نہیں میری فکر ہے کامل
نہیں ہے خامۂ خامِ مشاہدؔ اس قابل
جو اختیارِ پیمبر کو...
اس بتولِ جگر پارۂ مصطفیٰ
حجلہ آراے عفت پہ لاکھوں سلام
جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نے
اس رداے نزاہت پہ لاکھوں سلام
سیدہ زاہرہ طیبہ طاہرہ
جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
:redrose: اعلیٰ حضرت:redrose:
شہر ادب مالیگاؤں سے ابھرتی ہوئی جدید لب و لہجے کی دل کش شعری آواز۔۔۔ طویل اور مختصر ترین بحروں میں سلاست و روانی ۔ معنی آفرینی ۔ زبان و بیان اور جدت و ندرت کے جلوے بکھیرنے والے شاعر میرے عزیزدوست محترم جناب مقصود اختر مالیگ مسمی بہ "رومان اختر مالیگ" کی طویل بحر میں لکھی ہوئی ایک خوب صورت غزل...
معطّر کاغذ
نام جب اُن کا لکھا ہو گیا بہتر کاغذ
اُن کے اوصاف کی خوشبو سے معنبر کاغذ
سادہ تھا ، چھپ گیا جب اُس پہ قرآنِ اکرم
بن گیا دیکھو مقدّر کا سکندر کاغذ
شاخِ طوبیٰ کے قلم سے ہو رقم نعتِ نبی
تو لکھوں لالہ و گل کے میں بنا کر کاغذ
جس پہ سرکار کا فرمان ہوا ہے مرقوم
ہے وہ لاریب! بڑا دل کش و...
نعتِ مصطفیٰ ﷺ
کوئی نبی نہیں سلطانِ انبیا کی طرح
قریبِ رب نہیں کوئی بھی مصطفیٰ کی طرح
بشر کے رُوپ میں نورِ خدا کے پیکر ہیں
کوئی بشر نہیں محبوبِ کبریا کی طرح
نکالا ہم کو جہالت کے اندھے غاروں سے
نہ آیا جگ میں کوئی میرے رہنما کی طرح
جمالِ یوسفِ کنعاں پہ دل مرا قرباں
ہے یہ بھی سچ نہیں وہ...
QASEEDA E MERAJ (Meraj Poem)
WrittenBy: Imam Ahmed Raza Khan Fazile Barelwi (Wafat 1340 Hij)
EnglishTranslation By: Prof. G.D. Qureshi (England)
TazmeenBy : Maulana Muhammed Hasan Asar Qadri Barkati badauni(Wafat 1346 Hij)
Posted By: Dr. Muhammed Husain Mushahid razvi, Malegaon India
AMeraj...
صدرالافاضل مولانا سیدنعیم الدین نعیمؔ مرادآبادی کے مجموعۂ کلام
’’ریاضِ نعیم‘‘ کا ایک مطالعہ
٭ ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی، مالیگاؤں (ناسک، مہاراشٹر)
(صدرالافاضل سمینار ، 27 مئی 2013ء مرادآباد کے لیے لکھا گیا ایک مقالہ)
صدرالافاضل حضرت مولاناحافظ سید نعیم الدین نعیمؔ مرادآبادی چشتی...