نتائج تلاش

  1. س

    قربتیں اور فاصلے

    سر خلیل صاحب بہت زبردست کمال ہے یہ
  2. س

    غزل

    سر اصلاح کے لئے پیش خدمت ہوں مے کشی چیز ہے کیا مجھکو بتاؤ یارو. جان لب پہ ہے کوئی جام پلاؤ یارو. کس قدر لطف ہے اب قصئہ جاں سننے میں. داستاں اس کی ہی محفل میں سناؤ یارو. روٹھ جائے نہ مرا چاہنے والا مجھ سے. میرے نزدیک نہ تم شور مچاؤ یارو. خواب یادوں کے مجھے نیند میں بہلاتے ہیں. ہوں جو سویا...
  3. س

    غزل

    شکریہ سر آگے لکھتے ہوئے مزید احتیاط کروں گا
  4. س

    غزل

    اساتذہ سے رائے ملے گی بھائی تو دیکھ لیتے ہیں
  5. س

    غزل

    پیاس میری ہو گا
  6. س

    غزل

    سمجھا نہیں بھائی
  7. س

    غزل

    اک بھٹکتی ہوئی مجبور دعا ہوں شاید. ایک سائل کی میں گمنام صدا ہوں شاید. معذرت، میں نے کلائی سے جو پکڑا ہے تجھے فرط جذبات میں بس بھول گیا ہوں شاید. کسی ناکام محبت سے مرا حال نہ پوچھ. یوں بھی بےلوث محبت کی سزا ہوں شاید. ٹھوکریں سارے جہاں کی جو مقدر ہیں مرا. اپنی معصوم سی خواہش کا سلہ ہوں شاید...
  8. س

    غزل

    سر شکریہ میں کوشش کرتا ہوں اس کو درست کرنے کی
  9. س

    غزل

    شکریہ ارشد بھائی
  10. س

    غزل

    Boht Shukriya Khaleel sb
  11. س

    غزل

    Thanks bhai
  12. س

    سر اصلاح کے لئے غزل پیش خدمت ہے

    تمھاری ذات سے رغبت ہوئی ایسے کہ ہر وقت نقوش پا میں ضم ہونے کا چارہ ڈھونڈتا ہوں
  13. س

    غزل

    اک بھٹکتی ہوئی بے مول دعا ہوں شاید. ایک سائل کی میں گمنام صدا ہوں شاید. معاف کرنا جو کلائی سے تجھے پکڑا ہے. فرط جذبات میں بس بھول گیا ہوں شاید. دسترس میں ہو تو پھر بھی نہ بھلا پاؤں گا. دیدہ نم آج بھی محفل سے اٹھا ہوں شاید. تیرے قابل جو نہ تھا آگ لگائی کیوں یہ. کج ادا ئی کے ترازو میں تلا...
  14. س

    غزل

    دل کے لٹنے کا کوئی سوگ منانے آیا. کون مسمار ہوئی آگ جلانے آیا. مہرباں بھی ہوا تو کیا ہوا رونے پہ مرے. اپنی یادوں کا ہر اک نقش مٹانے آیا. وہ تو آیا تھا مجھے زندہ جلانے کے لئے. میں نے سمجھا مجھے آنچل میں چھپانے آیا. میری سانسوں کا سدا اس سے تعلق نکلا. رات بھر خواب میں جو زخم دکھانے آیا...
  15. س

    غزل

    سر شکریہ اگر آپ کی اصلاح ملتی رہی تو امید ہے اپنے آپ کو بہت جلد بہتر کر سکوں گا سر انشاءاللہ میں کوشش کرتا ہوں اس کو بہتر کرنے کی
  16. س

    غزل

    سر لفظ انتظار کو انتظارے اور بحر کو بحرے باندھا ہوا ہے
  17. س

    غزل

    سر اصلاح کے لئے پیش خدمت ہے رات بھر لکھتا رہا بس نیند کیا آتی مجھے. تم سے پہلا عشق تھا بس نیند کیا آتی مجھے. ہے کہیں گھنگرو کی چھن چھن اور کہیں حمدوثنا. رنگ سارے ہیں جدا بس نیند کیا آتی مجھے. تنگ آئے ہیں امیر شہر سے سارے گدا. سوچتا ہوں فیصلہ بس نیند کیا آتی مجھے. انتظار یار میں رہتی ہیں...
  18. س

    سر اصلاح کے لئے غزل پیش خدمت ہے

    سر بہت شکریہ میں آپ کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا
Top