نتائج تلاش

  1. س

    غزل

  2. س

    غزل

    بہت شکریہ بھائی
  3. س

    غزل

    سر اصلاح کے لئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں نہ طبیب کی ہے خبر مجھے نہ کوئی دوا کا ہے سلسلہ۔ وہی زخم رستے ہیں جابجا وہی لادوا کا ہے سلسلہ۔ نہ وہ شور ہے نہ وہ راستے نہ کوئی سفر ہے نہ آرزو۔ جو ملا تھا داغ مفارقت وہ مری قضا کا ہے سلسلہ۔ نہیں چین اب مجھے ایک پل نہ قرار دل کو ملا کہیں ۔ وہی تلخیاں وہی...
  4. س

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ فہد بھائی حوصلہ افزائی کا
  5. س

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ فہد بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
  6. س

    غزل برائے اصلاح

    سمیٹ کر خواہشیں مَیں بیٹھا تھا اک مجسّم سوال بن کر۔ کہ تن بدن میں اتر گیا پھر سے اُن کا لہجہ ملال بن کر۔ ہزار کوشش اُنھیں بھُلانے کی روز کرتا ہوں تیرگی میں۔ مگر وہ پھر بھی مجھے ستاتےہیں خواب بن کر خیال بن کر۔ یہ رات کی بات ہے انھیں بےنقاب دیکھا کھلی فضا میں۔ پڑی جو گالوں پہ اُن کے شبنم تو پھر...
  7. س

    غزل

    شکریہ سر
  8. س

    غزل

    سادہ مزاج تھے ہم مُورت پہ لٹ گئے۔ سیرت نہ دیکھ پائے صورت پہ لٹ گئے۔ کچھ پوچھیے نہ اجڑے گلشن کی داستاں۔ غنچے لٹے ہیں جتنے غربت پہ لٹ گئے۔ کس نے کہا کہ تیرے ہاتھوں لُٹے ہیں ہم۔ بس خامشی سے دل کی حسرت پہ لُٹ گئے۔ جھکتے ہیں آ کے سارے اہلِ خرد یہاں۔ اے شہرِ یار تیری نسبت پہ لٹ گئے۔ تُو نے ہمارے جذبے...
  9. س

    غزل برائے اصلاح@الف عین

    سر اصلاح سخن کے لئے پیش خدمت ہوں خزاں کی اب دھول چاٹ لی ہر ورق پہ تازہ گلاب لکھنا. مٹا کے دل سے فراق سب وصل وصل سارے نصاب لکھنا. ردائے حسرت سے ڈھانپ کر منہ ملن کی امید منتظر ہے. مریض ہوں لاعلاج کچھ سوچ کر خطوں کے جواب لکھنا. سما گئی میری دھڑکنوں میں کہیں نسیم سحر کی خوشبو. وہ شبنمی پھول...
  10. س

    غزل برائے اصلاح

    سر شکریہ
  11. س

    غزل برائے اصلاح

    سر ایک نئی غزل کی اصلاح کے لئے پیش خدمت ہوں @ سر الف عین تری سانسوں میں گھل مل کے ہواؤں میں بکھر جاؤں۔ حلاوت بن کے بس میں تیرے لہجے میں اتر جاؤں ۔ جدا خود سے کرو بھی تو جدا تم سے نہ ہو پاؤں۔ سرایت یوں تمھاری روح تک جاناں میں کر جاؤں۔ مجھے رہنے دے آنسو بن کے مژگاں کے جھروکوں میں۔ نکل کر آنکھ سے...
  12. س

    غزل برائے اصلاح

    سر ایک نئی غزل کی اصلاح کے لئے پیش خدمت ہوں @ سر الف عین تری سانسوں میں گھل مل کے ہواؤں میں بکھر جاؤں۔ حلاوت بن کے بس میں تیرے لہجے میں اتر جاؤں ۔ جدا خود سے کرو بھی تو جدا تم سے نہ ہو پاؤں۔ سرایت یوں تمھاری روح تک جاناں میں کر جاؤں۔ مجھے رہنے دے آنسو بن کے مژگاں کے جھروکوں میں۔ نکل کر آنکھ سے...
  13. س

    غزل

    سر اصلاح سخن کے لئے پیش خدمت ہوں @ سر الف عین خزاں کی اب دھول چاٹ لی ہر ورق پہ تازہ گلاب لکھنا. مٹا کے دل سے فراق سب وصل وصل سارے نصاب لکھنا. ردائے حسرت سے ڈھانپ کر منہ ملن کی امید منتظر ہے. مریض ہوں لاعلاج کچھ سوچ کر خطوں کے جواب لکھنا. سما گئی میری دھڑکنوں میں کہیں نسیم سحر کی خوشبو. وہ...
  14. س

    غزل

    شکریہ سر
  15. س

    غزل

    بخش دے اب مجھےدیدار کی نعمت ورنہ. کسی دن شدتِ جذبات سے مر جاؤں گا۔ سر اگر اس شعر کو یوں کر لوں تو ٹھیک ہو گا
  16. س

    غزل

    سر شکریہ میں بہت ممنون ہوں جو آپ مجھے اپنا قیمتی وقت بخش رہے ہیں۔ انشاءاللہ اگر آپ کی شفقت اسی طرح رهی تو بہت جلد بہتری آئے گی میرے الفاظ میں
  17. س

    غزل

    شکریہ فلسفی بھائی
  18. س

    غزل

    سر اصلاح کے لئے حاضرِ خدمت هوں تم اگر ہاتھ سے نکلے تو بکھر جاؤں گا. چھوڑ کر میں تری دہلیز کدھر جاؤں گا. بخش دے اب مجھےدیدار کی نعمت ورنہ. تیرے دیدار کی حسرت میں ہی مر جاؤں گا. لوگ پوچھیں گے مری موت کا موجب تم سے. جب کسی غیر کے کاندھوں پہ میں گھر جاؤں گا ڈوبنے کے لئے دریا کی ضرورت کیا ہے...
  19. س

    Ghazal

    مارو نہ پتھروں سے پہلے مرا ہوا ہوں. آتش نہ دے مجھے تو خود سے جلا ہوا ہوں. پاؤں میں آبلے ہیں کانٹوں بھرے ہیں رستے. پرسان حال تیرے ہاتھوں لٹا ہوا ہوں. سانسوں کے دیپ بجھنے کو آئے ہیں مرے تو. آ دیکھ لے مجھے سر تا پا بجھا ہوا ہوں. گل جو کھلے تھے میرے دل کے چمن کدوں میں. مرجھا گئے سبھی الجھن میں...
  20. س

    قربتیں اور فاصلے

    چھا جائے جب اندھیرا چاروں طرف سے آکر اور روشنی کی کوئی امید نہ ہو دلبر سر گستاخی معاف میں اپنی اصلاح کے لئے پوچھ رہا ہوں آپ نے taraf باندھا ہے یہ tarf ہے یا taraf hai
Top