نتائج تلاش

  1. راج

    آج کی مخسوس تصویر -1

  2. راج

    اوسکر کی تیاری

  3. راج

    اکلویّا

  4. راج

    ہنی مون جوڑے سے ملیے

  5. راج

    مصری بلاگرکو چار سال قید کی سزا

    مصر میں انٹرنیٹ پر بلاگ لکھنے کے جرم میں پہلی بار ایک بائیس سالہ نوجوان کو چار سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ عبدالکریم نبیل نامی اس بلاگر پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے اپنے بلاگ میں اسلام اور صدرِ مملکت کی توہین کا ارتکاب کیا ہے۔ کریم نبیل کو گزشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد...
  6. راج

    گوگل کی فیس پرمبنی نئی سروس

    سرچ انجن گوگل نے چھوٹی کمپنیوں کے لیے پیسے کے عوض مخصوص سروسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ویب اپلیکیشن سے متعلق یہ سروسز کافی مقبول ہوگي۔ فیس کے عوض سروسز میں زیادہ مواد فراہم کیے جانے کے ساتھ ساتھ، فون کے ذریعے مدد، جی میل کلینڈر، ورلڈ پروسیسنگ اور میسجنگ پیکج بھی شامل...
  7. راج

    مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمان

    کمپیوٹر سافٹ ویئر کے مشہور ادارے مائیکرو سافٹ کو ایک امریکی عدالت نے موسیقی کی 3 - MP ٹیکنالوجی بغیر اجازت استعمال کرنے پر ایک ارب باون کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کو جرمانے کی یہ رقم فون بنانے والی فرانسیسی کمپنی الکاٹیل لوسنٹ کو ادا کرنا ہوگی۔ کہا جا رہا ہے کہ اس...
  8. راج

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    واہ باسم صاحب بہت خوب :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: مزہ آگیا واقعی بہت اچھا ہے اور اس سے بھی زیادہ خوبصورت آپ کی تفصیل ہے جو آپ نے بیان کی لوگو کے لیے- کیا میں ایک سوال کرسکتا ہوں- یہ کلک جس میں آپ نے لوگو بنایا کہاں مل سکتا ہے، مجھے لنک دے سکتے ہیں آپ، میں بھی...
  9. راج

    اردو گوگل

    بجا فرمایا آپ نے وہاب صاحب بہت خوب نبیل صاحب میں ضرور ڈانلوڈ کرونگا بہت بہت شکریہ
  10. راج

    نبیل صاحب

    شکریہ زکریہ صاحب میں انتظار کروں گا- میں نے یہ فری سائٹ پر نہیں بلکہ ٰBravenet.com سرور پر اپلوڈ کی ہے- اور ڈاٹا بیس تو صرف کریٹ کرنا ہوتا ہے اس میں کوئی تبدیلی کے ضرورت تو ہوتی نہیں کہ میں نے شاید کچھ غلط کیا ہوگا- میں نے ایک نہیں بلکہ 3 ڈاٹا بیس بنا کر تینوں پر ٹرائی کیا مگر سب جگہ ایک ایک...
  11. راج

    نبیل صاحب

    میں نے فورم اپنی ویب سایٹ پر اپلوڈ کیا مگر انسٹال کے وقت ایرر آرہا ہے- An error occurred trying to update the database You have an error in your SQL syntax; check the manual that corresponds to your MySQL server version for the right syntax to use near '-643145 CHARACTER SET UTF8' at line 1...
  12. راج

    اردو ایمبیڈ فونٹ ویب سائٹ

    جی آپ نے ٹھیک کہا - مجھے بھی اسی لیے فونٹ کو ایمبیڈ کرنا ہے- تاکہ میں اپنی ویب سائٹ اردو میں بنا سکوں- اور سائٹ پر آنے والے کو فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کی تکلیف سے نجات ملے-
  13. راج

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    جی میں تیار کر رہا ہوں مگر یہی سوچ کر رکا ہوا تھا کہ پہلے اہم باتیں پتہ چل جائیں تو آگے بڑھا جائے-
  14. راج

    اردو ایمبیڈ فونٹ ویب سائٹ

    جی نہیں میں نوری نستعلیق کی بات نہیں کر رہا میں نفیس نسخ پر کوشش کر چکا ہوں- اور اس کے لیے ضروری ہے کہ فونٹ کو ایمبیڈ کیا جائے- اور کچھ دیر کے لیے مان لیجئے کہ اردو کی جگہ مجھے انگلش کی کوئی اسکرپٹ ٹائپ فونٹ استعمال کرنی ہے- تو اسے ایمبیڈ ہی کرنا ہی ہوگا- مگر نہ معلوم کیا وجہ ہے کہ نہیں ہو...
  15. راج

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    جناب یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ لوگ بڑی دینتداری سے اردو فونٹ بنانے میں جٹے ہوئے ہیں- میں بھی اپنی طرف سے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر یہی کوشش کر رہا ہوں کہ ہم بھی ایک فونٹ بنا سکوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں نہیں جانتا کہ Key combination کس طرح دئے جائیں- حجازی صاحب آپ میری مدد کریں - اب جیسے...
  16. راج

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    اس نیک کام میں میری طرف سے بھی کچھ یہ لوگو
  17. راج

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بہت خوب اب ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی اردو نستعلق کی اچھی اور بہترین شکل یونی کوڈ میں آہی جائے گی- میں بھی کوشش کررہا ہوں- مگر بات وہی ہے کہ دوسرے کے فونٹ کو لے کر اسے تبدیل کرنا کوئی بڑی مہارت نہیں ہے- تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں اگر کوئی بتا سکے- کہ نیا فونٹ بنانے کے لیے میرے پاس فونٹ کریٹر ہے...
  18. راج

    مقناطیسی طوفانوں کیلیے ناسا کےمش

    امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے سنیچر کو فلوریڈا میں کیپ کینویرل سے یہ مشن چھوڑے۔ ناسا کے اس ’تھیمس مِشن‘ میں ایک ہی طرح کے پانچ تجرباتی مشن ہیں جو فضا میں پیدا ہونے والے ’رنگارنگ روشنیوں‘ یعنی طوفانوں کا راز جاننے کی کوشش کریں گے۔ ناسا کے سائنسدانوں کو امید ہے کہ ان تجرباتی مشن کے ذریعے وہ...
  19. راج

    نبیل بھا؛ی مدد

    جو کچھ آپ نے فرمایا ہے میں نے وہی سب کیا تبدیلی کے لیے آپ نے تو کچھ نہیں لکھا ہاں صرف سرور پر جو ڈیٹا فائل کو ایڈٹ کرنا تھا سو وہ کر دیا تھا- اب پتا نہیں کمی کہاں رہ گئی
  20. راج

    نبیل بھا؛ی مدد

    آپ نے جو ڈاؤنلوڈ پر دی ہے وہی استعمال کی-
Top