نتائج تلاش

  1. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ عظیم بھائی کیا یہ ٹھیک ہے مجھے یا تمھیں یا فلاں اور فلاں کو کسی کو یہاں غم سے رخصت نہیں ہے کہیں تو غلط تُو بھی فیضان ہوگا سبھی کچھ خرابیِ قسمت نہیں ہے
  2. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر عظیم بھائی
  3. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح

    تکلف کی کوئی ضرورت نہیں ہے مجھے اصل میں گھر کی عادت نہیں ہے ہمارا تعلق سلامت تو ہے نا؟ مجھے تم سے کیوں اب شکایت نہیں ہے؟ فقط خود کلامی رقم کی گئی ہے مری شاعری میں بناوٹ نہیں ہے ضرورت نے ہے باندھ رکھا وگرنہ کسی کو کسی کی ضرورت نہیں ہے تمھیں دیکھ کر یوں ہی سوچا ہے میں نے کسی کو یہاں غم سے رخصت...
  4. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    عظیم بھائی
  5. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    الف عین سر
  6. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    یار سن تو ہی ملنے کو آجا روز تو میں ہی ملنے آتا ہوں آج بے حد اداس ہوں یارا شام کو مل کے سب بتاتا ہوں
  7. فیضان قیصر

    فیس بک کے معاشقے

    چنو اپنا جگری ہے۔ آج کل بے حد پریشان ہے۔ رات چائے کے کیفے پر ملا تو کہنے لگا ۔ "یار یہ پنجاب کے لڑکے پتہ نہیں کونسا فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ جب دیکھو ٹی وی پر خبر ہوتی ہے ۔ ایک چالیس سالہ دوشیزہ پنجاب کے ایک گبرو کی محبت میں امریکا سے کھنچی چلی آئی ۔ کبھی یورپ سے تو کبھی آسٹریلیا سے۔ قسمے...
  8. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    عظیم بھائی شکریہ میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  9. فیضان قیصر

    غزل براٗٗئے اصلاح

    عظیم بھائی جی یہ متبادل بہتر ہے - شکریہ
  10. فیضان قیصر

    غزل براٗٗئے اصلاح

    دورِ حاضر کی اردو کی مناسبت سے میں نے جان کر ڈسکس استعمال کیا ہے ۔ بے دلی سے مراد ۔ بےزاری ۔ ہر چیز سے اکتاہٹ تم جو بھی حل بتاو فورا میں مان لوں گا ۔۔۔ یہ بہتر ہے؟؟
  11. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    مفعولن فاعلن فعولن عظیم بھائی تختی کے اعتبار سے تو مجھے وزن کا مسئلہ نہیں لگ رہا ۔ رہنمائی فرمائیں اور تنہائی میں کشش ہے ۔ مطلب اشارا کرنا چاہا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ مجھے تنہا رہنا بھا جائے۔ لہذا مجھے تنہا چھوڑنے سے اجتناب کیجے
  12. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    الف عین سر عظیم بھائی
  13. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    لمبے عرصے جدا رہیں ہم ایسے مت منہ موڑیے گا تنہائی میں عجب کشش ہے مجھکو تنہا نہ چھوڑیے گا
  14. فیضان قیصر

    غزل براٗٗئے اصلاح

    عظیم بھائی ان دونوں اشعار پر اپنی رائے دے دیں شکریہ ڈسکس تو کرلوں لیکن مجھکو یقین ہیکہ تم کو میں حالتِ دل سمجھا نہیں سکوں گا فیضان بے دلی ہی اب میرا مسئلہ ہے تم جو بھی حل کہو گے فورا میں مان لوں گا
  15. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    شکریہ محترم اگر دوسرا مصرع یوں کر لیں جانے بچپن کی شوخیاں کیا ہیں اور جوانی کی کیا خماری ہے ہم سےمت پوچھ ہم نشیں ہم نے کچھ عجب زندگی گزاری ہے
  16. فیضان قیصر

    میرا دوست سلّو

    محمد تابش صدیقی سر نثر کی اصلاح مطلوب ہے محمد وارث سر
  17. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    الف عین سر عظیم بھائی
  18. فیضان قیصر

    قطعہ برائے اصلاح

    جانے بچپن کی شوخیاں کیا ہیں اور کیا لذتِ جوانی ہے؟ مجھ سے مت پوچھ ہم نشیں میں نے ایک سی زندگی گزاری ہے
  19. فیضان قیصر

    میرا دوست سلّو

    محمد خلیل الرحمٰن سر مجھے اصلاح درکار ہے
  20. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح

    عظیم بھائی
Top