نتائج تلاش

  1. شیرازخان

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جناب قیس آپ کا تخلص ہے؟؟؟؟
  2. شیرازخان

    گرے ہیں سب تفرقوں کی ذلالت میں۔۔برائے اصلاح

    سبھی ہیں غرق فرقوں کی ذلالت میں کٹی ہیں گردنیں بھی یاں جہالت میں یہ جس اسلام پر لڑتے ہیں مجھ کو وہ نظر آتا نہیں عہدِ رسالت میں وہ رکھتا ہے اسے بس ہاتھ کے نیچے نہیں آتا ہےقرآں کی عدالت میں یہ بیماری نہیں ایسی کہ جڑ پکڑے چھُپا ہے عیب کچھ اپنی کفالت میں نہیں ہے روشنی ، روشن خیالی میں لگے ہو...
  3. شیرازخان

    گرے ہیں سب تفرقوں کی ذلالت میں۔۔برائے اصلاح

    استاد جی ڈرتے ڈرتے اس کاوش کو چڑھایا تھا ردیف پہلے ہی انرجی و لطافت سے مرحوم لگ رہی تھی۔۔۔۔اب تبدیلی کے ساتھ پیش کر رہا ہوں مگر اب ردیف اوزان کی وجہ سے مشکوک لگ رہی ہے ۔۔۔۔؟؟؟ یہ فرقوں کی ذلالت نے تباہ کیا ہے ہمیں اپنی جہالت نے تباہ کیا ہے یہ بیماری نہیں ایسی کہ جڑ پکڑے ہمیں تیری کفالت نے تباہ...
  4. شیرازخان

    اردو کی زبانیں (قطعہ)

    کیا بات ہے جناب۔۔۔۔
  5. شیرازخان

    گرے ہیں سب تفرقوں کی ذلالت میں۔۔برائے اصلاح

    مفا عیلن۔مفا عیلن۔مفا عیلن۔ گِرے ہیں سب تفرقوں کی ذلالت میں کیا کچھ کر گئے ہائے جہالت میں یہ جس اسلام پر لڑتے ہیں مجھ کو وہ نظر آتا نہیں عہدِ رسالت میں وہ رکھتا ہے اسے بس ہاتھ کے نیچے نہیں آتا قرآں کی کی کیوں عدالت میں یہ بیماری نہیں ایسی کہ جڑ پکڑے چھُپا ہے عیب کوئی اپنی ہی کفالت میں اِدھر...
  6. شیرازخان

    ابو لائے کمپیوٹر (نظم)

    واہ واہ۔۔۔بہت خوب۔۔۔
  7. شیرازخان

    داتا نظم کی دوسری قسط۔۔۔برائے اصلاح

    الف عین محترم استاد صاحب یہ پانچواں حصہ اصلاح کے لیےُپیش کررہاہوں رہنمائی سے ہمکنار کیجیے؟ سنو اک بات کہتا ہوں اگر تم غور کرتے ہو ترا داتا تو داتا ہے مگر میں سوچتا ہوں جب ترا داتا یہ کیسا ہے کہ لنگر جس کا چلتا ہے انہی منگتوں کے چندوں سے اگر چندہ نہ دیں سارے یہ لنگر چل نہیں سکتا غریبوں کی...
  8. شیرازخان

    داتا نظم کی دوسری قسط۔۔۔برائے اصلاح

    واہ واہ استاد جی یقین جانیے میں ابراہیم علیہ اسلام کا واقعہ ہی لکھنا چاہتا تھا مگر اسے مشکل جان کر سوچا کے ڈنکی ہی مارو۔۔۔ویسے بھی پوری نظم مین اس مثال جیسی چوٹ کسی میں نہیں ہے۔۔۔میں لفظ کعبے سے بھی پریشان تھا ک یس کا وزن تو تینوں ساقط حروف ہیں۔۔۔بار حال اس واقعہ کو چار چاند لگ گئے۔۔۔۔اصلاح تو...
  9. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    بڑے وہ خواب کتنے تھے کبھی چھوٹی سی دنیا میں۔ مگر اب تتلیاں خود کو پکڑتے میں نے دیکھا ہے
  10. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    برائے صلاح و اصلاح؟ اس مصرے کو تبدیل کیا ہے نہیں ہے خواب دنیا کے کسی بھی رنگ کا دیکھا ترے خوابوں نے تجھ کو تو ابھی سے کر دیا بوڑھا ابھی بھی تتلیاں خود کو پکڑتے میں نے دیکھا ہے یا پھر کسی بھی شیش محل کا نہیں ہے خواب مجھ کو تو وہی بس تتلیاں خود کو پکڑتے میں نے دیکھا ہے
  11. شیرازخان

    داتا نظم کی دوسری قسط۔۔۔برائے اصلاح

    استادجی میں دراصل'' تو ''اور ''تم'' میں پھسا ہوا تھا۔۔۔ذرا سن لے اگر تو غور کرتا ہے۔۔۔۔اس میں واقعی دھاک زیادہ ہے لیکن مجموعی ترتیب متاثر ہو رہی ہے۔۔۔اس لئے نظم کے اختتام تک اس کوابھی رہنے دیا ہے ۔۔۔جب مجموعی ترتیب دوں گا تو شاید اس کا کوئی موثر حل نکل آئے۔۔۔۔چوتھا حصہ برائے رہنمائی حاضر ہے۔۔۔...
  12. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    @ محمد یعقوب آسی @ سید عاطف علی @ محمد اسامہ سَرسَری @مزمل شیخ بسمل @قیصرانی آپ سب اہل علم حضرات کی بہت نوازش۔۔۔۔!!! مزید کمزوریاں دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔!!
  13. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    چلیں جان چھوٹی ویسے بھی اسے تلف کرنےلگا تھا۔۔۔بہت نوازش۔۔۔۔۔اس کا قافیہ تبدیل کرنا کافی مشکل ہے ۔۔۔!!!
  14. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    گویا یہ صورت جائز ہے؟؟
  15. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    پرندوں کو چہکتے یوں خوشی سے میں نے دیکھا ہے کہ اکثر تو درختوں کو اچھلتے میں نے دیکھا ہے جناب نیں سمجھ نہیں سکا اس مطلع میں کون سا قافیہ ہے ۔۔۔بڑی "ے" کے اعلاوہ۔۔؟؟ پرندوں کو چہکتے یوں خوشی سے میں نے دیکھا ہے کہ اکثر تو درختوں کو اچھلتے میں نے دیکھا ہے
  16. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    یؤں خوشی میں پرندوں کو پُھدکتے میں نے دیکھا ہے کہ اکثر تودرختوں کو اچھلتے میں نے دیکھا ہے ستارے آسماں پر جو نظر آتے تھے بچپن میں انہیں بچوں کی آنکھوں میں چمکتے میں نے دیکھا ہے چلے گر بس سمندر کا تو ساری ریت پی جائے جہاں تک اس کی لہروں کو ترستے میں نے دیکھا ہے پلٹ کر اب وہ محفل...
  17. شیرازخان

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    مفاعیلن۔۔مفاعیلن۔۔مفاعیلن۔۔مفاعیلن کبھی ان خوش پرندوں کو پُھدکتے ہوئے دیکھا ہے درختوں کو بھی میں نے تو اچھلتے ہوئے دیکھا ہے ستارے آسماں پر جو نظر آتے تھے بچپن میں انہیں بچوں کی آنکھوں میں چمکتے ہوئے دیکھا ہے چلے گر بس سمندر کا تو ساری ریت پی جائے میں نے تو اس کی لہروں کو ترستے ہوئے دیکھا ہے...
  18. شیرازخان

    داتا نظم کی دوسری قسط۔۔۔برائے اصلاح

    بہت خوب استاد جی عین نوازش بہت تفصیلی اورمتاثر کن اصلاح کی ہے ساری اصلاح تو آپ نے کر دی ہے پانچ فیصد رہ گئی ہو گی سو وہ تبدیلی پیش خدمت ہے۔۔۔کمی بیشی دور فرما دیجیے گا اور اس کے بعد چوتھا حصہ۔۔۔!!! اگر تو غور کرتا ہے ذرا سن لے کہ میں اک بات کہتا ہوں۔ مرا داتا ہے عرشوں پر ترا داتا ہے فرشوں پر...
  19. شیرازخان

    جنت کی سیر۔۔۔(نظم)

    امت کی ہدایت کے ستاروں کو بھی دیکھا ان سب کے تعارف کو تو قرآن بہت تھا ماشا اللہ جناب آپ کی ہر تخلیق بے مثال ہے۔۔۔مزہ آ گیا۔۔۔۔!!!
Top