نتائج تلاش

  1. سلیم ستار

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں :surprised:
  2. سلیم ستار

    تعارف تعارف

    سیما صاحبہ، محفل میں خوش آمدید۔
  3. سلیم ستار

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گے یا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں بھوک
  4. سلیم ستار

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچتے سوچتے خیالوں میں برف گرنے لگی ہے بالوں میں
  5. سلیم ستار

    به یک آمدن ربودی، دل و دین و جان خسرو - چه شود اگر بدیں ساں دو سه بار خواهی آمد

    به یک آمدن ربودی، دل و دین و جان خسرو - چه شود اگر بدیں ساں دو سه بار خواهی آمد
  6. سلیم ستار

    “ وفا “

    فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں ابنِ انشا
  7. سلیم ستار

    کتاب

    زرد چہروں کی کتابیں بھی ہیں کتنی مقبول ترجمے ان کے جہاں بھر کی زبانوں میں ملے شکیب جلالی
  8. سلیم ستار

    محفل کے جِن بھوت

    یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا؟ ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
  9. سلیم ستار

    خاصانِ خدا کے اشعار

    میں تو مالك ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا صل اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم
  10. سلیم ستار

    سماجی مسائل پہ اشعار

    اتنی مہنگائی کہ بازار سے کچھ لاتا ہوں اپنے بچوں میں اُسے بانٹ کے شرماتا ہوں
  11. سلیم ستار

    کتاب

    رمز جون ایلیا تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا زندگی میں...
  12. سلیم ستار

    “ وفا “

    اِک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش اُس زباں دراز کامنہ نوچ لے کوئ جون ایلیا
  13. سلیم ستار

    ملنا بچھڑنا

    تو نے بچھڑ کےاپنے سر الزام لے لیا ورنہ فراز کا تو یہ رونا سدا کا تھا
  14. سلیم ستار

    سماجی مسائل پہ اشعار

    آپ کی کرم فرمائی کا بہت شکریہ
  15. سلیم ستار

    سماجی مسائل پہ اشعار

    جون ایلیا صاحب کے کسی شعر پر تبصرہ میری علمی بساط سے باہر ہے، لیکن آپ کا حکم ہے تو خاموشی بھی مناسب نہیں۔شاہ صاحب اِس شعر میں (جس پر لاکھوں دیوان قربان کئے جا سکتے ہیں) افسانہ طرازی اور افواہ سازی کے مسائل کی طرف دھیان جاتا ہے۔
  16. سلیم ستار

    سماجی مسائل پہ اشعار

    اُس کی گلی سے اُٹھ کر میں آن پڑا تھا اپنے گھر ایک گلی کی بات تھی اور گلی گلی گئی
  17. سلیم ستار

    لاہور

    یہ نہر اُس کی ہے اور اِس پر کنارہ اُس کا ہے وہ جِس کے ساتھ ہے، لاہور سارا اُس کا ہے
  18. سلیم ستار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگر وہ پوچھ لے ہم سے، تمہیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لے ہم سے
  19. سلیم ستار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم مدمقابل ہو مگر جان ہو میری میں چال چلوں گا تو تمہیں مات نہ ہو گی شہزادؔ احمد
  20. سلیم ستار

    الف سے اشعار

    آپ کہتے تو ٹھیک ہیں لیکن ہم انہیں آزمائے بیٹھےہیں
Top